Class 9 Urdu Grammar MCQs Test 2

Federal Board Class 9 Urdu Grammar MCQs Test 2 is given for your practice. For more Class 9 MCQs Tests visit this page.


اردو گرامر
MCQs Test 2

549

Class 9 Urdu
اردو گرامر
Practice Test No 2

1 / 10

لومڑی کی طرح چالاک قواعد کے اعتبار سے یہ کس کی مثال ہے ؟

2 / 10

غزل یا قصیدے کے پہلے شعر کو _______ کہتے ہیں

3 / 10

علم بیان کی اصطلاح میں کسی چیز کے معنی عاریتا یا مستعار لے کر دوسری چیز کے لیے استمال کرنا ________ کہلاتا ہے

4 / 10

فصل خزاں"  قواعد کی رو سے کیا ہے؟"

5 / 10

ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو __________ کہلاتا ہے

6 / 10

ارکان تشبیہ ________ ہیں

7 / 10

شعر کے آخر میں آنے والے لفظ یا الفاظ کے مجموعے کو ________ کہتے ہیں

8 / 10

موتیوں کی طرح سفید" یہ جملہ علم بیان کی رو سے کیا ہے؟"

9 / 10

کسی چیز کو کسی خاص وصف کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا ________ کہلاتا ہے

10 / 10

کی طرح "  ارکان تشبیہ کا کون سا رکن ہے؟"

Your score is

The average score is 73%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *