Class 9 Urdu Grammar MCQs Test 3

Federal Board Class 9 Urdu Grammar MCQs Test 3 is given for your practice. For more Class 9 MCQs Tests visit this page.


اردو گرامر
MCQs Test 3

183

Class 9 Urdu
اردو گرامر
Practice Test No 3

1 / 10

قواعد کی رو سے چار سیب کیا ہے؟

2 / 10

مضمون کےلغوی معنی کیا ہیں؟

3 / 10

شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ کو ________ کہتے ہیں

4 / 10

اپنے سفید بالوں کا خیال کرو. "سفید بال" یہاں قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

5 / 10

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استمال کرتا ہے ________ کہلاتا ہے

6 / 10

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر نے اپنا تخلص استمال نہ کیا ہو اسے _______ کہا جاۓ گا

7 / 10

قواعد کی رو سے " قیمتی گھڑی " کیا ہے؟

8 / 10

علم زبان کے مطابق "اشارے سے بات کرنا " کیا کہلاتا ہے؟

9 / 10

ڈرامہ کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے؟

10 / 10

لفظ مضمون اپنی اصل کے اعتبار سے _________ زبان کا لفظ ہے

Your score is

The average score is 69%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *