Class 12 Urdu Model Paper 1 MCQs Test

FBISE Federal Board Class 12 Urdu Model Paper 1 MCQs Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 12 Urdu Model Paper 1 MCQs Test

/20
530

Class 12 Urdu
Model Paper 1
Practice MCQs Test

1 / 20

        ایسی  نظم جس میں ردیف، قافیہ ، وزن ، بحر کا استعمال پابندی سے کیا جاۓ، کیا کہلاتی ہے؟

2 / 20

        "یہ کام آئیں نہ آئیں ہم انھی سے کام لیتے ہیں         گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں"

یہ شعر کس صنعت کی مثال ہے؟

3 / 20

جوفوًرا سمجھ نہ آئے اوراس تک پہنچنے کے لیےسوچ بچار سے کام لیا جائے ،کہلاتا ہے؟

4 / 20

تنقید کس لفظ سے مشتق ہے؟

5 / 20

"اس کا مال، اسباب، زمین، جائیداد سب کچھـ  ـــــــــــــــــــ"   درج ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کری۔

6 / 20

وہ اشارے یا علامتیں جو کسی عبارت کے ایک جملےیا حصے کو دوسرے جملےیا حصے سے الگ کرنے کے لیے استعمال ہوں، کیا کہلاتی ہیں؟

7 / 20

ماں نے کہا :چاند سو رہا ہے۔      قواعد کی روسےیہ کِس کی مثال ہے؟

8 / 20

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہماراجانے ہے      جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو ساراجانے ہے
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

9 / 20

  کسی پیشے یا طبقے کے لوگ تبادلۂ خیال کے لیے الفاظ کو وضعی معنوں  کی بجائے مخصوص معانی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے الفاظ کوکیا کہتے ہیں؟                  

10 / 20

ذیل میں سے استدراکی جملہ کون سا ہے؟

11 / 20

اسے کالے نے کاٹا۔    قواعد کی رو سےیہ کِس کی مثال ہے؟

12 / 20

کسی امر کی تفصیل پیش کرتے وقت کون سی علامت لگاتے ہیں؟

13 / 20

نظم و نثر میں کسی روایت یا تاریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

14 / 20

اگر غزل کا دوسرا شعر بھی مطلع ہو تو اسے کیا کہتے ہیں؟

15 / 20

    فقیرانہ آئے صدا کر چلے            میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
   اس شعر میں صدا اور دعا کو کیا کہیں گے؟ 

16 / 20

جب دویا دو سے زیادہ الفاظ حقیقی معنوں کےبجائے مجازی معنوں میں استعمال ہوں تو کیاکہلاتا ہے؟

17 / 20

"پلکوں پرستارے جھلملانا" میں ستارے کیا ہیں؟

18 / 20

  علی بازار سے سبزی لایا۔ اس مثال میں متعلق فعل کون سا ہے ؟ 

19 / 20

 درست جملے کی نشاندہی کریں -

20 / 20

ماموں بھانجا لڑپڑے۔       اس جملےمیں 'پڑے' کون سا فعل ہے؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *