Class 12 Urdu Model Paper 3 MCQs Test

FBISE Federal Board Class 12 Urdu Model Paper 3 MCQs Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 12 Urdu Model Paper 3 MCQs Test

/20
199

Class 12 Urdu
Model Paper 3
Practice MCQs Test

1 / 20

وہ الفاظ جو فعل کی کیفیت یا حالت میں کمی بیشی کرتے ہیں کیا کہلاتے ہیں؟

2 / 20

ایسی نظم جو قافیوں کی خاص ترتیب سے پہچانی جائے اور چودہ مصرعوں پر مشتمل ہو کیا کہلاتی ہے؟

3 / 20

ایسی تحریر جس میں لکھنے والا اپنے حالات و واقعات خود  لکھتا ہے، کیا کہلاتی ہے؟

4 / 20

"ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات        آٹھ، نو، دس بس انشاؔ بس" اس شعرمیں کون  سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

5 / 20

"بی بی مانند صورت دیوار چپ، جی چاہتا ہےچیخنے کو مگر نا چار چپ" یہ جملہ کس نثر کی مثال  ہے؟

6 / 20

جملہ معترضہ کے شروع اور آخر میں کون  سی علامت لگائی جاتی ہے؟

7 / 20

رندؔ قواعد کی رو سے کیا ہے؟

8 / 20

درست جملے کا اتخابب کریں۔ "ادبی دنیا "بندہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

9 / 20

" تری تصویر اور مہکتے پھول " ، "کارنس پر سجا رکھے ہیں" ، "تتلی تصویر پر کیوں بیٹھی ہے"   ان  اشعار سے کون  سی صنف شاعری  ذہن میں آتی ہے؟

10 / 20

"اے ماؤ! بہنو! بیٹیو! "اس مصرعے میں کون سی علامت کا استعمال  ہوا ہے؟

11 / 20

"سورج آہستہ آہستہ نکلتا ہے"   اس جملے میں متعلق فعل کون  سا ہے؟

12 / 20

وہ جملے جن کا باہم مقابلہ کیامگر، لیکن، اور، پر، بلکہ، سو وغیرہ استعمال  ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟

13 / 20

 سکتہ کی علامت کون  سی ہے ؟

14 / 20

آمنہ کی جائیداد ، دکانیں،پلازے اور مکان سب کچھ تباہ  ______  ؟  

15 / 20

"بھیجنا خط کا کیا، اس بت نےبند" میں "بت"کیا ہے

16 / 20

"کتاب میز پر رکھ دو" اس مثال  میں "دو" کون  سا فعل ہے؟

17 / 20

زندگی ہے یا کوئی طوفان  ہے           ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مرچلے

اس شعرمیں علم بیان  کی کون  سی قسم ظاہر ہوئی ہے؟

18 / 20

ذیل میں سے مرکب عطفی کی نشاندہی کریں؟

19 / 20

 ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا              یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی

اس شعرمیں کون سی صنعت استعمال  ہوئی ہے

20 / 20

کسی موضوع پر نثر میں اپنے خیالات کو مربوط اور منظم انداز میں پیش کرنا کہ قاری لطف اندوز اور متاثر ہو کیا کہلاتا ہے؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *