Class 12 Urdu Model Paper 2 MCQs Test

FBISE Federal Board Class 12 Urdu Model Paper 2 MCQs Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 12 Urdu Model Paper 2 MCQs Test

/20
369

Class 12 Urdu
Model Paper 2
Practice MCQs Test

1 / 20

 "کوئی تیرا خریدارہے کوئی میراطلبگار ہے"     یہ جملہ نثر کی کونسی قسم ہے؟

2 / 20

          نظاِم برق لیاواپڈا نے جب سےہاتھوں میں           "پھراس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی"    

اس شعر میں کس صنعت کا استعمال کیا گیا ہے؟

3 / 20

چھ گلاس ، دوکپ اورچار پلیٹیں ـــــــــــــــــ

فعل اور فاعل کی مطابقت کے حوالے سے درست لفظ کی نشاندہی کریں ؟

4 / 20

"جہاں میں تم آئے تھے کیا کرچلے "

اس مصرعے میں قواعد کی رو سے "جہاں" سےکیا مراد ہے ؟

5 / 20

وہ علم جس میں کلام کی خوبیوں پربحث کی جائے کیا کہلاتا ہے ؟

6 / 20

درج ذیل میں سے رابطہ کی علامت کی نشاندہی کریں ؟

7 / 20

کسی بات کی حقیقی وجہ کی بجائے کوئی شاعرانہ وجہ بیان کرنا علم بدیع کی رو سےکیا کہلاتا ہے ؟

8 / 20

"زندگی چاردن کی ہے"    علم بیان کی رو سے کیا ہے ؟

9 / 20

"میں تمھارے گھر نہیں آ سکتا کیونکہ وہ میرے راستے پرنہیں۔  یہ مرکب جملے کی کونسی قسم ہے ؟

10 / 20

زندگی کے عیوب ونقائص اورماحول کی ناہمواریوں اورخامیوں کومزاحیہ انداز میں پیش کرنا کہ بُرا بھی نہ لگے کیا کہلاتا ہے ؟

11 / 20

"قصص الہند" بک  ۔۔۔۔۔؟

12 / 20

 جب کسی کی توجہ حاصل کرنا مقصود ہو تو کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟

13 / 20

استعارے کے ارکان میں کیا نہیں ہو تا؟

14 / 20

غزل میں موجود آخری مطلع کیا کہلاتا ہے ؟

15 / 20

"فلائنگ کوچ"وضعی اورمخصوص معنوں کے لحاظ سے کیا ہے ؟

16 / 20

بعض اوقات اصل فعل کواپنامطلب واضح کرنے کے لیےکس کی ضرورت ہوتی ہے ؟

17 / 20

رمز سے کیامراد ہے؟

18 / 20

کسی شخصیت کا ایک مختصراورہلکا ادبی تعارف نامہ کیا کہلاتا ہے ؟

19 / 20

ایسی نظم جس میں وزن اوربحر کے ساتھ ساتھ قافیہ اوربسا اوقات ردیف کی پابندی کی جائے کیا کہلاتی ہے؟

20 / 20

موتی سمجھ کرشاِن کریمی نے چن لیے         قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے

علم بیان کی روسے موتی کوکیا کہیں گے ؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *