Urdu 9 Past Paper 2015 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2015 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2015, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2015
Practice MCQs Test

23

Class 9 Urdu

Past Paper 2015

Practice MCQs Test

1 / 15

شامل نصاب سبق پنچائیت صنف ادب کے اعتبار سے کیا ہے ؟

2 / 15

مضمون نگار جب امتحان دینے گیا تو پیپر کتنے بجے تقسیم ہوا ؟

3 / 15

ایسے لفظ جن کے دو مفہوم ہوں کہلاتے ہیں 

4 / 15

بلبل ایک پرندہ ہے 

5 / 15

تبین الکام کس کی کتاب ہے ؟

6 / 15

سبق لہو اور قالین کے مصنف کون ہیں ؟

7 / 15

وہ جاۓ کون سا فعل ہے ؟

8 / 15

کس شاعر نے سودا کو میر پر ترجیح دی ؟

9 / 15

قواعد کی رو سے چار آم کیا ہیں ؟

10 / 15

لفظ مضمون اپنی اصل کے اعتبار سے ____________ زبان کا لفظ ہے 

11 / 15

شاعر کس کے ساتھ رابطہ استوار رکھنے کو کہتا ہے ؟

12 / 15

بہادر شاہ ظفر کی غزل میں کوۓ یار سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟

13 / 15

شعر کے آخر میں آنے والے ہم الفاظ کو ____________ کہتے ہیں 

14 / 15

نبوت کے کس سال اکثر صحابہ مدینے پہنچ چکے تھے ؟

15 / 15

کسی چیز کو کسی خاص وصف کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا ______ کہلاتا ہے 

Your score is

The average score is 57%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *