Urdu 9 Past Papers 2016 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2016 Past Papers are available on this page. There are two Urdu papers conducted in 2016, the one is taken within Pakistan and the second paper is Supplemanetary Paper. MCQs Tests for both papers are given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2016
Practice MCQs Test

10

Class 9 Urdu

Past Paper 2016

Practice MCQs Test

1 / 15

مضمون کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

2 / 15

میں اپنے ہزاروں________ بھائیوں کی طرح غربت کی چکی میں پس رہا تھا 

3 / 15

مکہ !تو مجھ کو تمام دنیا سے زیادہ عزیز ہے ،لیکن تیرے فرزند مجھ کو رہنے نہیں دیتے _یہ الفاظ کس کے ہیں ؟

4 / 15

یہ بھلے مانسوں کا _______ ہے کہ اپنے سے جو بڑا ہوتا ہے ،اس کوسلام کر لیا کرتے ہیں 

5 / 15

شاخ بریدہ سے کیا مراد ہے ؟

6 / 15

اہل زبان کی عام بول چال کو ____________ کہا جاتا ہے 

7 / 15

پرندے بھی موسم کے لحاظ سے ___________ کرتے ہیں 

8 / 15

مکالمہ اپنی اصل ماہیت کے اعتبار سے ___________ ہوتا ہے 

9 / 15

میر تقی میر نے اپنی شامل نصاب غزل میں ہستی کو ________ کی مانند قرار دیا ہے 

10 / 15

یہاں ایک بہت خلیق اور ____________ نگران کار تھے 

11 / 15

خواجہ الطاف حسین حالی کو _________ کا خطاب ملا 

12 / 15

طوطی و بلبل کس کا تذکرہ کرتے ہیں ؟

13 / 15

بہادر شاہ ظفر نے اپنی غزل میں "اجڑے دیار" کو کس کے لیے بطور استعارہ استعمال کیا ہے ؟

14 / 15

مرزا غالب نے اپنی شامل نصاب غزل میں کیسے ناداں کہا ہے ؟

15 / 15

ہر انسان پر لازم ہے کہ اپنے اندرونی_________ کو زندہ رکھنے کی کوشش میں رہے 

Your score is

The average score is 45%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Past Paper 2016 (Supp)
Practice MCQs Test

7

Class 9 Urdu

Past Paper 2016 Supp

Practice MCQs Test

1 / 15

مرزا غالب نے اپنی غزل میں کسے نادان کہا ہے ؟

2 / 15

الو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں ؟

3 / 15

ڈرامہ کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے ؟

4 / 15

قواعد کی رو سے "قیمتی گھڑی" کیا ہے ؟

5 / 15

سبق "قدر ایاز" کے مصنف کون ہیں ؟

6 / 15

انشا الله خان ایک دن کس کی ملاقات کو آۓ ؟

7 / 15

جس نظم کے ہر بند میں ایک ہی مصرع بار بار دہرایا جاۓ اسے _______ کہتے ہیں 

8 / 15

نظم "نعت" کے شاعر کون ہیں ؟

9 / 15

بہادر شاہ ظفر کی غزل میں "صیاد" سے کیا مراد ہے ؟

10 / 15

مسند کبھی اسم اور کبھی فعل ہوتا ہے_ لیکن مسندالیہ ہمیشہ __________ ہوتا ہے 

11 / 15

اپنے سفید بالوں کا خیال کرو_ "سفید بال" یہاں قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟

12 / 15

غزل یا قصیدے کے پہلے شعر کو __________ کہتے ہیں 

13 / 15

رسول پاک صلی الله علیہ وسلم نے غار ثور میں کتنی راتیں گزاری ؟

14 / 15

مدو جزر اسلام" کس کی کتاب ہے ؟

15 / 15

شامل نصاب سبق "کاہلی" صنف نثر کے اعتبار سے کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 47%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *