Class 9 Urdu MCQs Tests (Punjab Board Book) This page contains all the online tests for Class 9 Urdu MCQs. Students should practice all these tests for getting good marks in FBISE board exams. We have also included past papers MCQs related to all the chapters in Urdu MCQs Tests available on this page.
Download Class 9 Urdu Textbook NBF (New)
All these MCQs Tests are from Punjab Board Book.
سبق ہجرت نبوی ﷺ سبق کاہلی سبق آرام و سکون سبق امتحان سبق قدر ایاز حمد نعت پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ غزل ،میر تقی میر غزل ، اسد اللہ خان غالب اردو گرامر Grand Practice MCQs Test Challenge Grand MCQs Test
452
Class 9 Urdu
Grammar
Grand MCQs Test
1 / 52
"وہ بڑا تنگ دل ہے " یہ کس کی مثال ہے؟
3 / 52
ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو __________ کہلاتا ہے
4 / 52
ڈرامہ کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے؟
5 / 52
فعل، فاعل، مفعول اور متعلق فعل سے ترتیب پانے والا جملہ ________ کہلاتا ہے
6 / 52
اختصار _______ اور جامعیت افسانہ کی بنیادی صفات ہیں
8 / 52
روزمرہ میں الفاظ اپنے __________ معنوں میں استمال ہوتے ہیں
9 / 52
مکالمہ اپنی اصل ماہیت کے اعتبار سے ______ ہوتا ہے
10 / 52
شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ کو ________ کہتے ہیں
11 / 52
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استمال کرتا ہے ________ کہلاتا ہے
12 / 52
صاحب کا حکم _______ آنکھوں پر
13 / 52
لفظ مضمون اپنی اصل کے اعتبار سے _________ زبان کا لفظ ہے
14 / 52
ایسا جملہ جس میں مسند اور مسند الیہ دونوں اسم ہوں ________ کہلاتا ہے
15 / 52
مسند کبھی اسم اور کبھی فعل ہوتا ہے . لیکن "مسند الیہ " ہمیشہ ________ ہوتا ہے
16 / 52
مضمون کےلغوی معنی کیا ہیں؟
17 / 52
ناول وہ کہانی ہے جس کی بنیاد ______ زندگی پر ہو
18 / 52
تم تو ناک پر _____ نہیں بیٹھنے دیتے
19 / 52
قواعد کی رو سے چار سیب کیا ہے؟
20 / 52
فصل خزاں" قواعد کی رو سے کیا ہے؟"
21 / 52
.لفظوں کا ایسا مجموعہ جو پورا مفہوم ادا نہ کرے _________ کہلاتا ہے
22 / 52
مضمون کی ______ قسمیں ہوری ہیں
23 / 52
پاکستان کو ٢٠٠٠ میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے . یہ کونسا جملہ ہے؟
24 / 52
مطلع غزل کے علاوہ کس صنف شاعری میں ہوتا ہے؟
25 / 52
کسی مقررہ موضوع پر اپنے خیالات جذبات تاثرات کا تحریری اظہار کیا کہلاتا ہے؟
26 / 52
علم زبان کے مطابق "اشارے سے بات کرنا " کیا کہلاتا ہے؟
27 / 52
تیز گھوڑا " قواعد کی رو سے کیا ہے؟ "
28 / 52
چھٹی نمبر ٢١٥ / کے تحت علی کی خدمات محکمہ کے سپرد کی جاتی ہیں . یہ کونسا جملہ ہے؟
29 / 52
.کنایہ وہ لفظ ہے جو _________ معنوں میں استمال کیا جاۓ
30 / 52
قواعد کی رو سے " قیمتی گھڑی " کیا ہے؟
31 / 52
علم بیان کی اصطلاح میں کسی چیز کے معنی عاریتا یا مستعار لے کر دوسری چیز کے لیے استمال کرنا ________ کہلاتا ہے
32 / 52
کی طرح " ارکان تشبیہ کا کون سا رکن ہے؟"
33 / 52
درج ذیل میں سے کس کے معنی سوار کے پیچھے بیٹھنے کے ہیں؟
34 / 52
کسی چیز کو کسی خاص وصف کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینا ________ کہلاتا ہے
35 / 52
امید بہار" قواعد کی رو سے کیا ہے؟"
36 / 52
اس کا دل پتھرکی طرح سخت ہے . اس مثال میں " پتھر" ارکان تشبیہ کا کون سا رکن ہے؟
37 / 52
تشبیہ میں مشترک خوبی کو کیا کہا جاتا ہے؟
38 / 52
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر نے اپنا تخلص استمال نہ کیا ہو اسے _______ کہا جاۓ گا
39 / 52
.قافیہ کی _______ ایک جیسی ہوتی ہے
40 / 52
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک واقعے پہلو یا کردار کو پیش کیا جاۓ ______ کہلاتی ہے
41 / 52
غزل یا قصیدے کے پہلے شعر کو _______ کہتے ہیں
42 / 52
خط کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
43 / 52
جو خط کسی صاحب اختیار کو بھیجے جائیں وہ کیا کہلاتے ہیں؟
44 / 52
شعر کے آخر میں آنے والے لفظ یا الفاظ کے مجموعے کو ________ کہتے ہیں
46 / 52
میں کردار گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں ______
47 / 52
ادب میں ہلکے پھلکے انداز میں لکھی گئی تحریر کو _____ کہتے ہیں
48 / 52
مضمون میں _____ نہیں ہوتی
49 / 52
اپنے سفید بالوں کا خیال کرو. "سفید بال" یہاں قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
50 / 52
لومڑی کی طرح چالاک قواعد کے اعتبار سے یہ کس کی مثال ہے ؟
51 / 52
موتیوں کی طرح سفید" یہ جملہ علم بیان کی رو سے کیا ہے؟"
52 / 52
ناول کی کہانی کے واقعات کے بہاؤ میں ایک _______ ہوتا ہے
Your score is
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.