Class 9 Urdu Grammar MCQs Test 5

Federal Board Class 9 Urdu Grammar MCQs Test 5 is given for your practice. For more Class 9 MCQs Tests visit this page.


اردو گرامر
MCQs Test 5

206

Class 9 Urdu
اردو گرامر
Practice Test No 5

1 / 12

اختصار _______ اور جامعیت افسانہ کی بنیادی صفات ہیں

2 / 12

 میں کردار گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں ______

3 / 12

مکالمہ اپنی اصل ماہیت  کے  اعتبار سے ______ ہوتا ہے

4 / 12

اس کا دل پتھرکی طرح سخت ہے . اس مثال میں  " پتھر"  ارکان تشبیہ کا کون سا رکن ہے؟

5 / 12

ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک واقعے پہلو یا کردار کو پیش کیا جاۓ ______ کہلاتی ہے

6 / 12

مطلع غزل کے علاوہ کس صنف شاعری میں ہوتا ہے؟

7 / 12

مقطع کے معنی ہیں

8 / 12

کسی مقررہ موضوع پر اپنے خیالات جذبات تاثرات کا تحریری اظہار کیا کہلاتا ہے؟

9 / 12

قافیہ کی جمع ہے

10 / 12

پاکستان کو ٢٠٠٠ میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے . یہ کونسا جملہ ہے؟

11 / 12

جو خط کسی صاحب اختیار کو بھیجے جائیں وہ کیا کہلاتے ہیں؟

12 / 12

ناول کی کہانی کے واقعات کے بہاؤ میں ایک _______ ہوتا ہے

Your score is

The average score is 64%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *