Class 9 Urdu Imtehan MCQs Test 1

Federal Board Class 9 Urdu Imtehan MCQs Test 1 is given for your practice. For more Class 9 MCQs Tests visit this page.


امتحان
MCQs Test 1

48

Class 9 Urdu

امتحان

Practice MCQs Test No 1

1 / 20

مرزا فرحت الله بیگ ابھی کس امتحان کے لیے تیار نہیں تھے ؟

2 / 20

دو سال ایسے گزرے جیسے 

3 / 20

مرزا فرحت الله کے ہال میں پرچہ تقسیم ہوا 

4 / 20

مرزا فرحت الله بیگ امتحان کے کمرے میں داخل ہوئے 

5 / 20

والد صاحب قبلہ خشک ہو چلے تھے کہ بیٹے کو شوق ہو چلا ہے 

6 / 20

مصنف نے پرچہ اول سے آخر تک پڑھا 

7 / 20

مرزا فرحت الله صاحب کو کامیابی کی امید تھی 

8 / 20

مرزا فرحت الله بیگ نے تقاضا کیا کے امتحان وکالت کی تیاری کرونگا جب مل جاۓ گی 

9 / 20

والد صاحب بولے محنت کی ہے تو شریک ہو جاؤ- کامیابی و ناکامی________ کے ہاتھ ہے 

10 / 20

تمام عمر امتحان ہوتے رہیں لیکن شرط اٹھا دی جاۓ

11 / 20

لوگ امتحان کے نام سے گھبراتے ہیں اور مرزا فرحت الله کو ان کے گھبرانے پر 

12 / 20

مرزا فرحت الله کے نزدیک امتحان کی صورتیں ہیں 

13 / 20

مرزا فرحت اللہ بیگ لیمپ روشن کر کے آرام سے سو جاتا اور صبح ٩بجے اٹھتا 

14 / 20

پرچہ پڑھنے کے بعد مصنف کے چہرے پر تھا 

15 / 20

مرزا فرحت الله کو لاء کلاس میں حاضری کی تکمیل میں دشواری نہ ہوتی کیونکہ دوست تھے 

16 / 20

مرزا فرحت الله بیگ کے پڑھنے کے لیے بڑی بی نے کمرا خالی کروا دیا 

17 / 20

مرزا فرحت الله بیگ صاحب کو وکالت کے امتحان میں کامیابی کی امید تھی پر چوں کے الٹ پھیر سے اور 

18 / 20

مرزا فرحت الله نے لاء کلاس کا کورس پورا کیا 

19 / 20

کمرے کے دروازے کے شیشوں پر مرزا فرحت الله نے چپکا دیا 

20 / 20

میں نے لیکچر دے کر ثابت کر دیا کہ تدبیر کوئی چیز نہیں ہے - تمام کام چلتے ہیں 

Your score is

The average score is 61%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *