Islamiat 9 Surah Anfal Ayat 20-28 MCQs Tests

Federal Board FBISE Class 9 Islamiat Surah Anfal Ayat 20-28 MCQs Tests are given below.


Practice MCQs Test No 1

/13
28

سورت الانفال (آیات ٢٠ تا ٢٨)
Practice MCQs Test No 1

1 / 13

اسْتَجِیْبُوْا کا معنی ہے :

2 / 13

مُّسْتَضْعَفُوْنَ کا معنی ہے :

3 / 13

لَا تَخُوْنُوا کا معنی ہے :

4 / 13

انسان کے لیے مال اولاد ہیں :

5 / 13

جان لو کہ اللہ حائل ہو جاتا ہے آدمی اور اس کے ________ درمیان 

6 / 13

الله کے نزدیک بد ترین جانور کون ہیں ؟

7 / 13

ا(اے مومنو! )ان لوگوں' جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا مگر نہیں (حقیقت میں) 

8 / 13

یَّتَخَطَّفَ کا معنی ہے :

9 / 13

  رسول الله صلی اللہ علیہ وسلّم تمہیں ایسے کام کے لیے بلاتے ہیں جو تم کو بخشتا ہے   

10 / 13

اے ایمان والوں! الله اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور :

11 / 13

شَرَّ الدَّوَآبِّ کا معنی ہے :

12 / 13

اے ایمان والوں! حکم مانو :

13 / 13

یَحُوْلُ کا معنی ہے :

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

/14
20

سورت الانفال (آیات ٢٠ تا ٢٨)
Practice MCQs Test No 2

1 / 14

خدا تعالیٰ کے روبرو کون جمع کیے جاینگے ؟

2 / 14

اور ڈرو اس فتنے سے جو خصوصیت کے ساتھ انہیں لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں ہیں 

3 / 14

جان رکھو کہ تمہارے لیے مال اور اولاد بڑی ہے :

4 / 14

الْبُكْمُ کا معنی ہے :

5 / 14

الصُّمُّ کا معنی ہے :

6 / 14

کیا الله کا عذاب صرف ظلم کرنے والوں پر نازل ہوگا ؟

7 / 14

سورت الانفال میں کن دو چیزوں کو فتنہ قرار دیا گیا ؟ 

8 / 14

الله اور اس کے رسول سے خیانت نہ کرنے سے مراد ہے :

9 / 14

الطَّیِّبٰتِ کا معنی ہے :

10 / 14

خدا کا حکم قبول کرنے والے کو ملتی  ہے :

11 / 14

مکّہ میں قلیل اور ضعیف سمجھے جانے والوں کو ڈر تھا کہ وہ :

12 / 14

کس سورت میں مال اور اولاد کو آزمائش قرار دیا گیا ہے :

13 / 14

اور اس وقت کو یاد کرو جب تم قلیل و ضعیف سمجھے جاتے تھے 

14 / 14

اگر الله ان میں نیکی (کا مادہ) دیکھتا تو ان کو توفیق بخشتا ہے :

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *