Urdu 9 Past Paper 2013 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2013 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2013, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2013
Practice MCQs Test

21

Class 9 Urdu

Past Paper 2013

Practice MCQs Test

1 / 15

شامل نصاب سبق "لہو اور قالین" صنف نثر کے اعتبار سے کیا ہے ؟

2 / 15

مصنف کے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے ______________ تھا 

3 / 15

شامل نصاب غزل میں میر تقی میر اپنی ہستی کو کس چیز سے تشبیہ دیتے ہیں ؟

4 / 15

امید بہار کے لیے کس عمل کی ضرورت ہے ؟

5 / 15

قدر ایاز" کے مصنف کون ہیں ؟

6 / 15

کی طرح" ارکان تشبیہ کا کون سا رکن ہے ؟

7 / 15

امید بہار" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

8 / 15

قاطع برھان" کے مصنف کون ہیں ؟

9 / 15

موتیوں کی طرح سفید یہ جملہ علم بیان کی رو سے کیا ہے ؟

10 / 15

رسول پاک صلی الله علیہ وسلم نے نبوت کے کس سال ہجرت کی ؟

11 / 15

نظم "برسات کی بہاریں" کے شاعر کون ہیں ؟

12 / 15

نذیر احمد نے کس انداز کے ناول لکھے ؟

13 / 15

مصرع مکمل کریں: عمر دراز مانگ کر لاۓ تھے ____________

14 / 15

شامل نصاب نعت میں "بے خار گل" سے کون مراد ہیں ؟

15 / 15

قواعد کی رو سے چار آم کیا ہیں ؟

Your score is

The average score is 53%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *