Urdu 9 Past Paper 2019 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2019 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2019, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2019
Practice MCQs Test

89

Class 9 Urdu

Past Paper 2019

Practice MCQs Test

1 / 15

گل رعنا " کس کی تصنیف ہے ؟ "

2 / 15

تشبیہ میں مشترک خوبی کو کیا کہا جاتا ہے ؟

3 / 15

سر سید احمد خان نے تقریبا کتنی کتب تصنیف کی ہیں ؟

4 / 15

برہمن کی حسرت کیا ہے ؟

5 / 15

ریڈیو پروگرام "پاکستان ہمارا ہے" کس نے شروع کیا ؟

6 / 15

درج ذیل میں سے کس کے معنی سوار کے پیچھے بیٹھنے کے ہیں ؟

7 / 15

خلعت سلطانی سے کیا مراد ہے ؟

8 / 15

مصنف کے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے کیسا تھا ؟

9 / 15

میر تقی میر کے مطابق یاں کی اوقات ______ کی سی ہے 

10 / 15

امیر مینائی کی نعتوں میں کون سا رنگ غالب ہے ؟

11 / 15

بادل مست ہو کر _____ چھا رہے ہیں

12 / 15

نظم "پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ" سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

13 / 15

کوا باورچی خانے کے پاس بہت __________ رہتا ہے 

14 / 15

حضور صلی الله علیہ وسلم کو غار ثور میں قریش کے مشوروں سے کون آگاہ کرتا تھا ؟

15 / 15

کلاس کا صداقت نامہ کتنے سال بعد ملا ؟

Your score is

The average score is 41%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *