Urdu 9 Past Papers 2018 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2018 Past Papers are available on this page. There are two Urdu papers conducted in 2018, the one is taken within Pakistan and the second paper is Supplemanetary Paper. MCQs Tests for both papers are given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2018
Practice MCQs Test

30

Class 9 Urdu

Past Paper 2018

Practice MCQs Test

1 / 15

طوطی و بلبل کس کا ذکرکرتے ہیں ؟

2 / 15

قافیہ کی __________ ایک جیسی ہوتی ہے 

3 / 15

صاحب کا حکم ____________ آنکھوں پر 

4 / 15

مصنف کے بقول کونسی جگہ بوسہ گاہ خلائق بنی ہے ؟

5 / 15

شاعر کو عمر دراز مانگنے پر کتنے دن ملے ؟

6 / 15

علامہ اقبال کے والد محترم کا نام تھا :

7 / 15

وہ بڑا تنگ دل ہے' یہ کس کی مثال ہے ؟

8 / 15

نذیر اکبر آبادی کے مطابق 'سبحان تیری قدرت' کون پکارتا ہے ؟

9 / 15

رن کچھ" کے محاذ پر کس نے حصہ لیا ؟

10 / 15

بادشاہ سے گھر جانے اور واپس آنے کے بارے میں کس نے دریافت کیا ؟

11 / 15

ملکی پرندے اور دوسرے جانور ،صنف ادب کے لحاظ سے کیسی تحریر ہے ؟

12 / 15

حمد کے مطابق 'بندہ نا فرمان' کا کیا وصف بیان کیا گیا ہے ؟

13 / 15

الطاف حسین حالی کو شمس العلما کا خطاب کب ملا ؟

14 / 15

کس کھیل میں طبیعت پر زور پڑتا ہے ؟

15 / 15

شاعر اضطراب کی حالت میں کہاں جاتا ہے ؟

Your score is

The average score is 46%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Past Paper 2018 (Supp)
Practice MCQs Test

10

Class 9 Urdu

Past Paper 2018 Supp

Practice MCQs Test

1 / 15

شجر سایہ دار سے کون رخصت ہو گۓ ؟

2 / 15

ہجرت مدینہ کا واقعہ _________ کے تیرھویں سال پیش آیا 

3 / 15

قاطع برہان" کے مصنف کون ہیں ؟

4 / 15

نظیر اکبر آبادی کا انتقال پچانوے برس کی عمر میں _________ کی وجہ سے ہوا 

5 / 15

قانون تمہیں کچھ نہیں کہےگا مگر تم انسانیت کی نظر میں قاتل ہو" یہ مکالمہ کس نے ادا کیا ؟

6 / 15

شعر مکمل کیجیے جان تم پر نثار کرتا ہوں ،میں نہیں جانتا ____________ کیا ہے 

7 / 15

میر تقی میر کو __________ بھی کہا جاتا ہے 

8 / 15

سبق "نصوح اورسلیم کی گفتگو" کس ناول سے ماخوذ ہے ؟

9 / 15

میاں گھر کے اندر سب سے زیادہ کس شور سے متاثر ہو کر دفتر جانے پر مجبور ہوا ؟

10 / 15

کنایہ وہ لفظ ہے جو _______ معنوں میں استعمال کیا جاۓ 

11 / 15

کس کی نظروں میں خلعت سلطانی کی کوئی اہمیت نہیں ؟

12 / 15

مرزا غالب کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا 

13 / 15

سرا بھینس" کہاں پائی جاتی ہے ؟

14 / 15

لفظوں کا ایسا مجموعہ جو پورا مفہوم ادا نہ کرے ________ کہلاتا ہے 

15 / 15

تم تو ناک پر __________ نہیں بیٹھنے دیتے 

Your score is

The average score is 49%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *