Islamiat 9 Surah Anfal Ayat 11-19 MCQs Tests

Federal Board FBISE Class 9 Islamiat Surah Anfal Ayat 11-19 MCQs Tests are given below.


Practice MCQs Test No 1

/10
62

سورت الانفال (آیات ١١ تا ١٩)
Practice MCQs Test No 1

1 / 10

الْاَعْنَاقِ کا معنی ہے :

2 / 10

النُّعَاسَ کا معنی ہے :

3 / 10

رَمَیْتَ کا معنی ہے :

4 / 10

یُغَشِّیْ کا معنی ہے :

5 / 10

مُتَحَیِّزًا اِلٰى فِئَةٍ کا معنی ہے :

6 / 10

زَحْفًا کا معنی ہے :

7 / 10

بَنَانٍ کا معنی ہے :

8 / 10

مُوْهِنُ کا معنی ہے :

9 / 10

رِجْزَ الشَّیْطٰنِ کا معنی ہے :

10 / 10

مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ کا معنی ہے :

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

/10
50

سورت الانفال (آیات ١١ تا ١٩)
Practice MCQs Test No 2

1 / 10

الله تعالیٰ نے مومنوں کو حکم دیا کہ وہ کافروں کی _______ پر ماریں

2 / 10

الله تعالیٰ کافروں کی تدبیرکو ______  کرنے والا ہے

3 / 10

اے ایمان والوں ! جب میدان جنگ میں کفار سے ت،تمہارا مقابلہ ہو تو: 

4 / 10

الله تعالیٰ نے کافروں کے لیے تیار کر رکھا ہے :

5 / 10

لِیُبْلِیَ کا معنی ہے :

6 / 10

تو ان کے سر مار کر اڑادو اور ان کا توڑ دو :

7 / 10

میں ابھی ابھی کفار کے رعب و ہیبت ڈالے دیتا ہوں :

8 / 10

کچھ شک نہیں کہ الله کافروں کی کمزور کر دینے والا ہے

9 / 10

  تم لوگوں نے کفار کو قتل نہیں کیا بلکہ انہیں قتل کیا   

10 / 10

جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ______ نے پھینکی تھیں 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 3

/14
44

سورت الانفال (آیات ١١ تا ١٩)
Practice MCQs Test No 3

1 / 14

مومنوں کو کن دوصورتوں میں میدان جنگ میں پیٹھ پھیرنے کی اجازت ہے ؟

2 / 14

مسلمانوں پر میدان بدر میں اونگھ طاری کرنے کا مقصد کیا تھا ؟

3 / 14

الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کی مخالفت کی سزا ہوگی 

4 / 14

غزوہ بدر کے موقع پر الله تعالیٰ نے پانی برسایا تا کہ تم سے دور کر دے 

5 / 14

وَ مَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ میں کس واقع کی طرف اشارہ ہے ؟

6 / 14

سورت الانفال میں دو بارہ نا فرمانی کرنے والے کو کیا کہا گیا ؟

7 / 14

غزوہ بدر میں بارش برسانے کا مقصد تھا :

8 / 14

کفار کو عذاب دینے کی وجہ تھی 

9 / 14

غزوہ بدر میں بارش برسانے کا مقصد تھا :

10 / 14

قرآن میں ہے کہ اے محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم جب آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے نہیں بلکہ 

11 / 14

غزوہ بدر کے موقع پر کافر لوگ مسلمانوں پر کیا چاہتے تھے ؟

12 / 14

بِئْسَ الْمَصِیْرُ کا معنی ہے :

13 / 14

میدان جنگ میں پیٹھ پھیرنے والے کا انجام کیا مقرر کیا گیا ؟

14 / 14

فَثَبِّتُوا کا معنی ہے :

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

One Comment

  1. Answer of 1st MSQ of “Practice MCQs Test No 1” for Islamiyat is wrong, I’ve searched in google and also see its meaning in Urdu in “Letter-by-letter meaning of Holy Quran”. Also there are some mistakes in answers in other Practice MCQs Tests for Islamiyat. Kindly correct it.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *