Class 11 Urdu Model Paper 2018 MCQs Test

FBISE Federal Board Class 11 Urdu Model Paper 2018 MCQs Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 11 Past Papers | Urdu MCQs Tests


Model Paper 2018 MCQs Test

/20
129

Class 11 Urdu
Model Paper 2018
Practice MCQs Test

1 / 20

 "خطوط غالب" میں قطب الملک سے کون سی شخصیت مراد ہے؟  

2 / 20

    "پیری میں کیا جوانی کے موسم کو رویئے"  اس شامل نصاب مصرے میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

3 / 20

 شامل نصاب مضمون  "جھوٹے آدمی" کس کی تحریر ہے؟

4 / 20

    مشتاق صدیقی کا کون سا مضمون شامل نصا ب ہے؟ 

5 / 20

مشہور  تاریخی شہر روم کس بر اعظم میں واقع ہے؟ 

6 / 20

   شامل نصاب تحریر "خوب صورت بلا " نثر کے لحاظ سے کیا ہے؟ 

7 / 20

   میر تقی میر کے شامل نصاب  شعر میں سجدہ نماز میں کس چیز کو لازم قرار دیا گیا ہے؟

8 / 20

  میر درد کے کلام کا نمایاں وصف کیا ہے؟ 

9 / 20

    نیکی ، بدی او ر   توفیق کس ڈرامہ کے کردار ہیں؟   

10 / 20

غالب کے شعر میں متکلم کی وا عظ سے کہاں ملاقات ہوئی؟

11 / 20

  "واہی تباہی"  قواعد کے لحاظ سے کیا ہے؟ 

12 / 20

شامل نصاب نظم  "شہر آشوب"  میں کس شہر  کی تباہی و بربادی کا ذکر کیا گیا ہے؟

13 / 20

   نظم "پرانا کوٹ"  کس قسم کی ذہنیت  کی عکاسی کرتی ہے؟ 

14 / 20

         ٹیپو سلطان ایک شیر تھا -   یہ جملہ اردو قواعد کے لحاظ سے کیا ہے؟ 

15 / 20

شامل نصاب ڈرامہ  "تعلیم بالغان" میں مولوی صاحب  کس محکمہ کے نام درخوست لکھوا رہے ہیں؟   

16 / 20

"تخت فرس پر علی اکبر کا خطا ب"  کس شاعر کا لکھا ہوا مرثیہ ہے؟ 

17 / 20

 "آسمان سے باتیں کرنا"   قواعد کے لحاظ سے کیا ہے؟ 

18 / 20

شامل نصاب نظم "نعت" محسن کاکوروی کے کس مجموعہ سے لی گئی ہے؟

19 / 20

      "مسدس بدحالی "  کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟   

20 / 20

سرسید کے ایک دوست مولانا محمد قا سم نے مسلمانوں کی دینی تربیت کے لیے کس مدرسے کی بنیاد رکھی ؟ 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *