Urdu 9 Past Paper 2014 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2014 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2014, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2014
Practice MCQs Test

31

Class 9 Urdu

Past Paper 2014

Practice MCQs Test

1 / 15

فعل ،فاعل ،مفعول اور متعلق فعل سے ترتیب پانے والا جملہ ________ کہلاتا ہے 

2 / 15

خواجہ الطاف حسین حالی کا سنہ پیدائش _______________ ہے 

3 / 15

ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے ______________ تھا 

4 / 15

میر تقی میر کو" سر تاج شعراۓ  اردو" کس نے قرار دیا ؟

5 / 15

سر سید احمد خان کا اسلوب نگارش _______________ ہے 

6 / 15

ڈرامہ "انار کلی" کس سال لکھا گیا ؟

7 / 15

شاعر بہادر شاہ ظفر عمر دراز کتنے دن کی مانگ کر لایا تھا ؟

8 / 15

کمرہ کیا ہے آئینہ ہے" علم بیان کی رو سے کیا ہے ؟

9 / 15

اقبال کے کس مجمو عے میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری موجود ہے ؟

10 / 15

مسند" اسم اور فعل ہو سکتا ہے لیکن "مسندالیہ" ہمیشہ _________ ہوتا ہے 

11 / 15

فاتح خیبر کے لیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر خواب کیا حیثیت رکھتا تھا ؟

12 / 15

صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے ؟

13 / 15

مقدمہ شعر و شاعری جدید ___________ اردو کا نقطہ آغاز ہے 

14 / 15

علم بیان کے مطابق "اشارے سے بات کرنا" کیا کہلاتا ہے ؟

15 / 15

تیز گھوڑا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 54%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *