Urdu 9 Past Papers 2017 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 9 MCQs Tests of 2017 Past Papers are available on this page. There are two Urdu papers conducted in 2017, the one is taken within Pakistan and the second paper is Supplemanetary Paper. MCQs Tests for both papers are given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Past Paper 2017
Practice MCQs Test

24

Class 9 Urdu

Past Paper 2017

Practice MCQs Test

1 / 15

ایسا جملہ جس میں مسندالیہ اسم اور مسند فعل ہو ___________ کہلاتا ہے 

2 / 15

آب حیات" کس کی کتاب ہے ؟

3 / 15

برہمن کو کس بات کی حسرت رہی ؟

4 / 15

کون سا بندا حمد سرا ہے ؟

5 / 15

سبق "امتحان" کے مصنف کون ہیں ؟

6 / 15

مشتاق" اور "بیزار" معنوی اعتبار سے ایک دوسرے کے _________ ہیں 

7 / 15

ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے ؟

8 / 15

شعر کے آخر میں آنے والے لفظ یا الفاظ کے مجموعے کو ____________ کہتے ہیں 

9 / 15

شامل نصاب سبق "نصوح اور سلیم کی گفتگو" صنف ادب کے اعتبار سے کیا ہے ؟

10 / 15

علم بیان کی اصطلاح میں کس چیز کے معنی عار یتایا مستعار لے کر دوسری چیز کے لیے استعمال کرنا _________ کہلاتا ہے 

11 / 15

ڈپٹی نذیر احمد نے کس انداز کے ناول لکھے ؟

12 / 15

میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتا تھا ؟

13 / 15

اقبال کے کس مجموعے میں اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری موجود ہے ؟

14 / 15

شامل نصاب غزل میں میر تقی میر اپنی ہستی کو کس چیز سے تشبیہ دیتے ہیں ؟

15 / 15

  فضل خزاں  قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 41%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Past Paper 2017 (Supp)
Practice MCQs Test

16

Class 9 Urdu

Past Paper 2017 Supp

Practice MCQs Test

1 / 15

سر سید احمد خان نے ________ میں علی گڑھ کالج کی بنیاد رکھی 

2 / 15

روز مرہ میں الفاظ اپنے _________ معنوں میں استعمال ہوتے ہیں 

3 / 15

جب تک ہبہ نامہ پر _______ نہ ہوئی تھی، خالہ جان کی خوب خاطر داریاں ہوتی تھیں 

4 / 15

میر تقی میر کو _________ کہا گیا ہے 

5 / 15

شاعر کی عمر کیسے بسر ہوئی ؟

6 / 15

اگر کوئی لفافے میں ٹکٹ رکھ کر بھیجتا تو سخت ______ کرتے 

7 / 15

شعر العجم ________ کی تصنیف ہے 

8 / 15

خاموشی اعصاب کو ایک طرح کی ___________ بخشتی ہے 

9 / 15

بھینس کے سامنے _________ بجائی جاۓ تو نتیجہ تسلی بخش نہیں نکلتا 

10 / 15

نظیر اکبر آبادی کی شاعری کا تعلق براہ راست ___________ سے تھا 

11 / 15

ایسا جملہ جس میں مسند اور مسندالیہ دونوں اسم ہوں __________ کہلاتا ہے 

12 / 15

شاعر کو کس سے وفا کی امید ہے ؟

13 / 15

عہد خزاں کس کے واسطے لازوال ہے ؟

14 / 15

بہادر شاہ ظفر نے اپنی غزل کے مقطع میں "دو گز زمین" کا کنایہ کس کے لیے استعمال کیا ہے ؟

15 / 15

سب سے مقدم کس کا حق ادا کرنا ہے ؟

Your score is

The average score is 51%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *