Class 11 Islamiat 2015 MCQs Test

FBISE Federal Board Class 11 Islamiat Paper 2015 MCQs Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 11 Past Papers | Islamiat MCQs Tests


Paper 2015 MCQs Test

/10
178

Class 11 Islamiat
Past Paper 2015
Practice MCQs Test

1 / 10

أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ کےمعانی ہیں:

2 / 10

_____ وہ بری خصلت ہے جوکسی کوخوشحال اور پرسکون دیکھ کر انسان کو بے چین کر دیتی ہے  

3 / 10

کون فرمایا کرتے تھے؟ "حج کا سامان تیار رکھو، یہ بھی ایک جہاد ہے"

4 / 10

حضورﷺ نے مہاجرین اور انصار مدینہ کے درمیان رشتہ مواخات کس سال قائم کیا؟

5 / 10

الله کی راہ میں دشمن کے مقابل آکر کھڑے رہنے کا ثواب گھر میں ____ نمازوں سے زیادہ ہے 

6 / 10

"قرآن مجید فصاحت و بلاغت کا وہ شاہکار ہے جس کا مقابلہ کرنے سے عرب و عجم کے تمام فصیح و بلیغ لوگ عاجزرہے"- یہ جملہ قرآن کی کس خوبی کو ظاہر کرتا ہے؟

7 / 10

صفاومروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں:  

8 / 10

قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے:

9 / 10

_____ کے موقع پرحضرت ابوجندل ؓ زنجیروں میں جکڑے ہوئے حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے 

10 / 10

حضرت عبدللہ ؓ بن عمروبن العاص کے صحیفے کا نام ہے:

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *