Class 11 Urdu Model Paper 3 MCQ Test

FBISE Federal Board Class 11 Urdu Model Paper 3 MCQ Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 11 Urdu Model Paper 3 MCQs Test

/20
297

Class 11 Urdu
Model Paper 3
Practice MCQs Test

1 / 20

سمجھ مجھ کو رائیگاں نہ سمجھ              نہ سہی تیرے کام کا نہ سہی"      اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟"

2 / 20

وحدِت ا ثر"  کس  نثری صنف کے لوازم میں شامل ہے ؟ "

3 / 20

صنفِ ادب "انشائیہ" میں کسے مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے ؟

4 / 20

کس صنعت میں قرآنی آیت ، حدیث یا تاریخی مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے ؟

5 / 20

قواعد کی رو سے "آِب حیات" کیا ہے ؟

6 / 20

درج ذیل میں سے کس  ادبی اصطلاح میں لفظوں کے معنی حقیقی طور پر استعمال ہوتے ہیں ؟

7 / 20

اگر کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی میں اس طرح استعمال ہو کہ اس کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق ہو تو اسے کیاکہیں گے؟

8 / 20

"طالب علموں نے بازار سے خریداری کی۔" 

اس سجملے میں متعلق فعل کون سا ہے؟

9 / 20

"ہستی اپنی حباب کی سی ہے        یہ نمائش سراب کی سی ہے ۔"

علم بیان کےحوالے سے یہ شعر  کس کی مثال ہے؟ 

10 / 20

"باوجودیکہ پر و بال نہ تھے آدم کے"  اس مصرع میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

11 / 20

"آ جانا، پھوٹ پڑنا،  چھپا رہنا"  کون سے مرکبا ت ہیں؟

12 / 20

"آپ بے بہرہ ہے جو معتقدمیرؔ نہیں"، اس مصرع سے کون سی صنعت مراد ہے ؟

13 / 20

وہ نظم جس کے ہر بند میں مصرعوں کی تعداد پانچ ہو،  ہیئت کے اعتبار سےاسے کیا کہتے ہیں ؟

14 / 20

اگر کسی مسدس نظم کے ہر بند میں ایک شعر بعینہ بار بار دہرایا جائے تو ہیئت کے اعتبار سے اسے کیا کہیں گے؟

15 / 20

درج ذیل میں سے کس  صنفِ سخن کا ہر شعر الگ موضوع کا حال ہوا ہے؟

16 / 20

"ہم آپ کی چشمِ عنایت کے محتاج ہیں۔"     اس میں علم بیان کی کون سی خوبی استعمال ہوئی ہے ؟

17 / 20

غزل کے کم از کم اشعار کی تعداد کتنی ہوتی ہے ؟

18 / 20

مطلع کن اصناِف شعری کے پہلے شعر کو کہا جاتا ہے؟

19 / 20

روزمرہ کس  کی بول چال کا نام ہے؟

20 / 20

غیر حقیقی تذکیر و تا نیث کی رو سے ذیل میں کون سا لفظ مؤنث ہے ؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *