Class 11 Urdu Paper 2019 Group 1 MCQ Test

FBISE Federal Board Class 11 Urdu Paper 2019 Group 1 MCQ Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 11 Past Papers | Urdu MCQs Tests


Paper 2019 G-1 MCQ Test

/20
115

Class 11 Urdu
Past Paper 2019 Group I
Practice MCQs Test

1 / 20

    کس غزل گو شا عر کا  دعویٰ ہے  کہ وہ  لوح جہاں پر حرف مکرر نہیں ہے؟   

2 / 20

  غزل کے تمام اشعار  کا مفہوم  _____  ہوتا ہے

3 / 20

مثنوی "سحر البیان" کس شاعر نے لکھی ؟ 

4 / 20

حفیظ جالندھری کے مطابق سر پہ تاج زر پہن کر کون اٹھا ؟ 

5 / 20

ذیل میں سے کون سے شاعر مکہ مکرمہ میں دفن ہوۓ؟ 

6 / 20

           چاۓ چولہے پر رکھی ہے -  قواعد  کے لحاظ سے یہ جملہ کس کی مثال ہے؟ 

7 / 20

ایک شخص میں اپنی مدد آپ کرنے کا جوش اس کی سچی

8 / 20

نظم "شہر آشوب" ہیت کے لحاظ سے کیا ہے؟   

9 / 20

    تصوف کس غزل گو شا عر  کی  غزل کا اہم ترین موضوع  قرار دیا گیا ہے؟   

10 / 20

مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کی ناپاک تحریک کا کیا نام تھا؟ 

11 / 20

سبق "داروغہ جی کی پانچوں گھی میں اور سر کڑھائی میں "  صنف ادب کے لحاظ سے کیا ہے؟ 

12 / 20

سبق  "تعلیم بالغاں"  کے منظر میں گھڑونچی پر کتنے  گھڑے  رکھے تھے ؟ 

13 / 20

     کلام میں دو ایسے الفاظ  استعمال کرنا جو ایک دوسرے کی  ضد ہوں ، کیا کہلاتا ہے؟   

14 / 20

    کس غزل گو شاعر کے نزدیک محبت میں مرنے اور جینے میں کوئی فرق نہیں ہے؟ 

15 / 20

ابن انشا کے مطابق تخت جمشید کے پس منظر میں نظر آنے والا چٹانوں کا سلسلہ کیا کہلاتا ہے؟ 

16 / 20

  "خداۓ سخن"  کے نام سے کس غزل گو شاعر کو  یاد کیا جاتا ہے؟   

17 / 20

قتلو خان اور طغرل بیگ کس کے وفادار ملازم تھے ؟  (بحوالہ سبق: خوب صورت بلا )

18 / 20

 مرزا محمود سرحدی کی شا عری  کس قسم کی ہے؟   

19 / 20

 سبق "لالچی وزیر" اصل میں کس زبان کی کہانی ہے؟   

20 / 20

   نظم "در مراد" میں شاعرنے کس جگہ کی منظر کشی کی ہے؟ 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *