Urdu 9 Model Paper 2020 MCQs Test

Federal Board, FBISE Urdu 9 Model Paper 2020 MCQs Test is available on this page. MCQs Test for paper is given below. Each MCQ has four options to choose from. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 9 are available HERE.


Model Paper 2020
Practice MCQs Test

340

Class 9 Urdu

Model Paper

Practice MCQs Test

1 / 15

الطاف حسین حالی کی شامل نصاب نظم صنف شاعری کے لحاظ سے کیا ہے ؟

2 / 15

سبق "امتحان" میں طالب علم کس کلاس کا امتحان دے رہا تھا ؟

3 / 15

ہستی اپنی حباب کی سی ہے" میر تقی میر کے اس مصرع میں کیا پیغام ہے ؟

4 / 15

رسول پاک صلی الله علیہ وسلم نے نبوت کے کس سال ہجرت کی ؟

5 / 15

الطاف حسین حالی نے شاعری میں کس کی شاگردی اختیار کی ؟

6 / 15

سبق "نصوح اور سلیم کی گفتگو" میں سلیم کا کردار کس قسم کا ہے ؟

7 / 15

کس ادبی شخصیت نے اردو زبان و ادب میں مضمون (بطور صنف نثر) کو فروغ دیا ؟

8 / 15

ڈراما "آرام و سکون" کے ذریعے ہمارے کس معاشرتی رویے پر تنقید کی گئی ہے ؟

9 / 15

لومڑی کی طرح چلاک" قواعد کے اعتبار سے یہ کس کی مثال ہے ؟

10 / 15

ایسی نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے آتے ہوں ،اسے کیا کہتے ہیں ؟

11 / 15

سبق "قدر ایاز" میں مصنف نے کتنے سال پہلے کا قصّہ سنایا ؟

12 / 15

کس پیرایہ بیان میں ابہام اور حسن کا ہونا ضروری ہوتا ہے ؟

13 / 15

کن دو شعرا کے درمیان معاصرانہ چشمک تھی ؟

14 / 15

اقبال کی شامل نصاب نظم "پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ" کا مرکزی پیغام کیا ہے ؟

15 / 15

سبق "پنچایت" صنف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 52%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *