Urdu 10 Past Paper 2014 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 10 MCQs Tests of 2014 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2014, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 10 are available HERE.


Past Paper 2014
Practice MCQs Test

157

Class 10 Urdu

Past Paper 2014

Practice MCQs Test

1 / 15

محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی ؟

2 / 15

ایسی صنف نثر جس میں کسی شخص کی زندگی کے کچھ پہلوؤں کو نمایاں کیا جاۓ تا کہ اس کا تعارف بھی ہو جاۓ مگر وہ سوانح نہ ہو______ کہلاتی ہے

3 / 15

مرزا غالب کو تفتہ کا خط کہاں سے آنا تھا ؟

4 / 15

استنبول کا فاتح کون تھا ؟

5 / 15

علی بخش کے مطابق ڈاکٹر اقبال کی پسندیدہ خوراک کیا تھی ؟

6 / 15

سبق "نام دیو مالی" کے مصنف نے کس چیز کو بے کار کہا ہے ؟

7 / 15

نظم کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

8 / 15

شامل نصاب نعت کے متن کے مطابق اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا ؟

9 / 15

سبق "مرزا محمد سعید" کس ادیب کی تحریر ہے ؟

10 / 15

گرداب پر تھا شعلہ بحوالہ کا گماں انگارے تھے حباب تو پانی شر رفشاں... درج بالا شعر میں کون سی شعری صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

11 / 15

مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" کے مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا ہے ؟

12 / 15

سبق "ملمع" کس کی تحریر ہے؟

13 / 15

فراق گور کھپوری کی شامل نصاب غزل ان کے کس مجمو عے سے لی گئی ہے ؟

14 / 15

ادا جعفری کے شامل نصاب غزل کے پہلے شعر میں "چلے" کو کیا کہیں گے 

15 / 15

چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے ؟

Your score is

The average score is 54%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *