Urdu 10 Past Paper 2015 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 10 MCQs Tests of 2015 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2015, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 10 are available HERE.


Past Paper 2015
Practice MCQs Test

129

Class 10 Urdu

Past Paper 2015

Practice MCQs Test

1 / 15

پرستان میں پھل دار پودے کتنے بڑے تھے ؟

2 / 15

کسان کے بوتے پر تہذیب کی کمر :

3 / 15

شامل نصاب سبق چغل خور کے مصنف شفیع عقیل کی سن پیدائش کیا ہے ؟

4 / 15

روح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے؟جگر مراد آبادی کی غزل کے حوالے سے بتائیے

5 / 15

مقبرہ رابعہ دورانی اورنگ آباد کے مقبرے کا باغ کس کی نگرانی میں تھا ؟

6 / 15

مرزا محمد سعید نے پچپن سال قبل عبد القادر کے کس رسالے کے لیے مضامین لکھے ؟

7 / 15

نباتات ،جمادات اور حیوانات قواعد کی رو سے آپس میں کیا ہیں ؟

8 / 15

علی بخش اکثر__________ بھوکا رہتا تھا

9 / 15

غالب کے خطوط" کس نے مرتب کیے ؟

10 / 15

سید بشیر الدین لائبریری کے مہتمم کے علاوہ__________ بھی تھے

11 / 15

فعل ناقص ،مبتدا ،خبر اور متعلق خبر پر مشتمل جملے کو__________ کہتے ہیں

12 / 15

استنبول کا فاتح کون ہے ؟

13 / 15

چھپر میں ایک کھونٹی پر_________ جھول رہا تھا

14 / 15

نظم "اونٹ کی شادی" کس شاعر کی تخلیق ہے ؟

15 / 15

سبق "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 43%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *