Islamiat 9 Quran Majeed MCQs Tests

Federal Board FBISE Class 9 Islamiat Quran Majeed MCQs Tests are given below.


Practice MCQs Test No 1

/13
217

قرآن مجید
Practice MCQs Test No 1

1 / 13

قرآن مجید _______ الہامی کتاب ہے 

2 / 13

قرآن کریم انسانی زندگی کے پہلوؤں کی رہنمائی کرتا ہے 

3 / 13

مُهَيْمِن کا معنی ہے 

4 / 13

اللہ تعالیٰ نے انسان کو خیر اور شر میں فرق کرنے کی صلاحیت اور آواز عطا فرمائی 

5 / 13

مُصَدِّق کا معنی ہے 

6 / 13

الله تعالیٰ کی آخری کتاب ہے 

7 / 13

قرآن مجید انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے متعلق تعلیمات پیش کرتا ہے 

8 / 13

قرآن مجید کو پچھلی کتابوں کے لیے کہا گیا ہے 

9 / 13

قرآن کریم سابقہ آسمانی کتابوں کی کرتا ہے :

10 / 13

قرآن کریم محفوظ ہے کیوں کہ اس کی حفاظت کا ذمّہ لیا ہے :

11 / 13

قرآن کریم میں زندگی کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے 

12 / 13

الله تعالیٰ نے انسان کی کامل رہنمائی کے لیے کیا کیا ؟

13 / 13

قرآن رہنمائی فراہم کرتا ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

/13
158

قرآن مجید
Practice MCQs Test No 2

1 / 13

الله تعالیٰ نے انبیا بھیجے اور انھیں دی گئیں :

2 / 13

انسان کو دنیا اور آخرت کی حقیقی فلاح کا دارومدار کس پر عمل کرنے میں ہے ؟

3 / 13

قرآن میں جو کچھ بیان ہوا ہے :

4 / 13

کس خلیفہ راشد نے قرآن پاک کی نقول تمام صوبائی دارالحکومتوں کو بھجوائیں :

5 / 13

قرآن مجید کی مدّت نزول ہے تقریباً 

6 / 13

حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم  کی رحلت کے بعد قرآن پاک کے اجزا کو جمع کیا گیا     

7 / 13

اللہ تعالیٰ بہت سی قوموں کو قرآن کی وجہ سے _______عطا فرماۓ گا 

8 / 13

قرآنی اجزا کو پہلی بار کس نے اکٹھا کروایا 

9 / 13

قرآن کریم کی تلاوت ہے: 

10 / 13

قرآن پاک کے ایک حرف کی تلاوت پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟

11 / 13

پوری دنیا میں موجودہ قرآن پاک کے نسخوں میں ایک کا بھی فرق نہیں: 

12 / 13

قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ کتاب ہے 

13 / 13

قرآن مجید کو کس خلیفہ کے دور میں کتابی شکل دی گئی ؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

One Comment

  1. This is a good mcqs test that helps to know people how much they are interested in Islam. I really like this website because I get to know my mistakes.
    Thank you
    Regards;
    Falak yasin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *