Urdu 10 Past Paper 2019 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 10 MCQs Tests of 2019 Past Paper is available on this page. There is one Urdu paper conducted in 2019, the one is taken within Pakistan. MCQs Test for paper is given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 10 are available HERE.


Past Paper 2019
Practice MCQs Test

275

Class 10 Urdu

Past Paper 2019

Practice MCQs Test

1 / 15

مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کون سی سند لی ؟

2 / 15

کسان کی انگلیاں دن کے وقت کہاں رہتی ہیں ؟

3 / 15

میر مہدی مجروح کے خط میں کس کی بیٹی کی پیدائش کا ذکر ہے ؟

4 / 15

حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ،ان میں کون سی چیز نمایاں ہے ؟

5 / 15

اگر غزل کے آخری شعر میں تخلص موجود نہ ہو تو وہ شعر مقطع نہیں ہوگا بلکہ_______ ہوگا

6 / 15

باپ نے کہا "میرا بیٹا رستم ہے"___________ کی مثال ہے

7 / 15

مصنف کا کون سا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے ؟

8 / 15

فتنہ قیامت کا سلسلہ کس سے ملتا ہے ؟

9 / 15

بے جان اسموں کی تذکیر و تانیث کے سلسلے میں _____ کی گفتگو سند قرار پاتی ہے

10 / 15

سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل کب شہید ہوئے ؟

11 / 15

نظم "مال گودام روڈ" کس شاعر نے لکھی ہے ؟

12 / 15

گدلا پانی پودوں کے لیے ___________ تھا

13 / 15

شاعر نے کس چیز کو رہنما ٹھہرایا ہے ؟

14 / 15

فاطمہ بوقت شہادت کس فرض کی ادائیگی میں مصروف تھی ؟

15 / 15

سبق "ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 53%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *