Urdu 10 Past Papers 2017 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 10 MCQs Tests of 2017 Past Papers are available on this page. There are two Urdu papers conducted in 2017, the one is taken within Pakistan and the second paper is Supplemanetary Paper. MCQs Tests for both papers are given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 10 are available HERE.


Past Paper 2017
Practice MCQs Test

76

Class 10 Urdu

Past Paper 2017

Practice MCQs Test

1 / 15

نظم "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" بلحاظ اصناف ادب کیا ہے ؟

2 / 15

ایسا منظوم کلام جس میں حضرت محمد کی تعریف بیان کی جاۓ کیا کہلاتا ہے ؟

3 / 15

نظم "کسان" ان میں سے کس شاعر کی تخلیق ہے ؟

4 / 15

علم بیان کی اصطلاح میں کسی چیز کو خاص وصف کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جاۓ کیا کہلاتا ہے ؟

5 / 15

سبق "چغل خور" کے متن کے مطابق چغل خور کون سا کام جانتا تھا ؟

6 / 15

سبق "اردو ادب میں عید الفطر" ان میں سے کس کا تحریر کردہ ہے ؟

7 / 15

استنبول کو کس کا گھر کہا جاتا ہے ؟

8 / 15

ایسے الفاظ جن کا املا ایک ہو لیکن معنی دو ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟

9 / 15

سبق "ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟

10 / 15

رشید احمد صدیقی نے اپنے مکتوبات کس شہر سے بھجواۓ تھے ؟

11 / 15

استعارہ کے ارکان کی تعداد ان میں سے کتنی ہے ؟

12 / 15

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے کیا کہلاتا ہے ؟

13 / 15

احمد ہوشیار ہے" میں ترکیب نحوی کے لحاظ سے "احمد" کیا ہے ؟

14 / 15

نصاب میں دی گئی جگر مراد آبادی کی غزل کے مطابق روح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے؟

15 / 15

سبق "مرزا محمد سعید" بلحاظ صنف ادب کیا ہے ؟

Your score is

The average score is 68%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Past Paper 2017 (Supp)
Practice MCQs Test

99

Class 10 Urdu

Past Paper 2017 Supp

Practice MCQs Test

1 / 15

حکیم محمد سعید نے کس عمر میں حج کی سعادت حاصل کی :

2 / 15

مشترک وصف کا پایا جانا ضروری ہے :

3 / 15

نظم کے مطابق سڑک پر شغال کے چیخنے سے واضح ہوتی ہے :

4 / 15

حسن نظامی نے دلّی کے جو نوحے لکھے ہیں ان میں نمایاں ہے :

5 / 15

علی بخش کو زمین کہاں دی گئی :

6 / 15

سبق ملمع کے مطابق لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی ؟

7 / 15

فعل تام" لازم ہے :

8 / 15

ان کی شاعری مشرقی اقدار کی آئینہ دار ہے :

9 / 15

چغل خور نے بتایا کہ کوڑھی کا جسم ہو جاتا ہے :

10 / 15

پاکستان ہے, رنگ برنگے پھولوں سے کھلی ہوئی :

11 / 15

استعارہ کے ارکان کی تعداد ہے :

12 / 15

غزل کے مطابق سکون دل وحشی کا مقام نہیں :

13 / 15

سبق نام دیو مالی میں مصنف نے بے گار کہا ہے :

14 / 15

یہ عالم الله تعالیٰ نے بھر دیا ہے :

15 / 15

نظم کسان کا ابتدائی منظر ہے :

Your score is

The average score is 52%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *