Urdu 10 Past Papers 2016 MCQs Tests

Federal Board, FBISE Urdu 10 MCQs Tests of 2016 Past Papers are available on this page. There are two Urdu papers conducted in 2016, the one is taken within Pakistan and the second paper is Supplemanetary Paper. MCQs Tests for both papers are given below. Chapter-wise MCQs Tests of Urdu 10 are available HERE.


Past Paper 2016
Practice MCQs Test

20

Class 10 Urdu

Past Paper 2016

Practice MCQs Test

1 / 15

شاعر میر انیس کے مطابق "رن کی زمیں تو سرخ تھی اور_______ آسمان" 

2 / 15

سائرہ لائق ہے-" یہ جملہ ہے

3 / 15

مسدس کا ہر بند____________ مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے 

4 / 15

ترکی زبان سے اردو میں ترجمے سے شہرت حاصل کی :

5 / 15

شاعر کے مطابق کسان قدرت کے جلوے کا ہے 

6 / 15

سبق "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" میں آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا ؟

7 / 15

پرستان سے سیدانی بی کو انعام میں ملا :

8 / 15

غزل کے مطابق روح کو محبت کا مزہ ملتا ہے :

9 / 15

شاعر کے مطابق انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے ؟

10 / 15

سبق نعت کے مطابق اب انسان کو عرفان حاصل ہوگا :

11 / 15

مقررہ موضوع پر تاثرات کا نثر میں تحریری اظہار کہلاتا ہے :

12 / 15

مسجد سلیمانیہ سے ملحق کتب خانے میں کتنے قلمی نسخے موجود ہیں ؟

13 / 15

شاعر عام طور پر اپنا تخلص_________ میں استمعال کرتا ہے 

14 / 15

اردو ادب میں عمدہ خاکے تحریر کیے ہیں :

15 / 15

مرزا محمد سعید کا آبائی مکان تھا :

Your score is

The average score is 70%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Past Paper 2016 (Supp)
Practice MCQs Test

24

Class 10 Urdu

Past Paper 2016 Supp

Practice MCQs Test

1 / 15

اکبر کے دور میں کس نے سختیاں جھیلیں ؟

2 / 15

مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے

3 / 15

رشید احمد صدیقی نے خطوط کس شہر سے بھجواۓ ؟

4 / 15

استنبول کو کس کا گھر کہا جاتا ہے ؟

5 / 15

سبق "ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟

6 / 15

متن کے مطابق محبوب پر و دکار کا پیغام کیا ہے ؟

7 / 15

مرزا محمد سعید کی عزیز دری کس شخصیت سے تھی ؟

8 / 15

زمین پر خلق خدا کس چیز کو ترس رہی تھی ؟

9 / 15

جس شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے وہ قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے ؟

10 / 15

نظم فاطمہ بنت عبد اللہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے ؟

11 / 15

یہ عالم الله تعالیٰ نے کس چیز سے بھر دیا ؟

12 / 15

پون ٹوٹی (چنگی) کس چیز پر معاف تھی ؟

13 / 15

ادا جعفری کی غزل (یہ فخر تو حاصل ہے ، برے ہیں کے بھلے ہیں) کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے ؟

14 / 15

شاعر نے کس سڑک کا مضحکہ اڑایا ہے ؟

15 / 15

ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خوبی یہ تھی کہ وہ تھے :

Your score is

The average score is 73%

0%

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *