Class 9 Islamiat Ahadees MCQs Tests

Federal Board FBISE Class 9 Islamiat Ahadees MCQs Tests are given below.


Practice MCQs Test No 1

/12
68

احادیث نمبر ١ اور ٢
Practice MCQs Test No 1

1 / 12

اس کے بغیر نہ تو انسان دنیا میں ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی اپنے مالک و خالق کا قرب حاصل کر سکتا ہے 

2 / 12

سب سے بہتر دعا ہے :

3 / 12

ہمیں لڑکیوں کی تعلیم و تربیت پر بھی پوری توجہ دینی چاہیے تا کہ کوئی بچی نہ رہے 

4 / 12

اپنی ذات اور کائنات کے بارے میں اچھی اور بری بات کا علم ہونا, بنیادی تقاضا ہے 

5 / 12

اگر کوئی الله کی نگاہ میں پنپسندیدہ اور محبوب بننا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ ہر وقت کرتا رہے 

6 / 12

پاکستان میں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعلیم کا تناسب ہے 

7 / 12

حدیث کے مطابق افضل دعا ہے: 

8 / 12

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ میں لفظ اله سے مراد ہے ایسی ذات :

9 / 12

قیامت کے دن ا الله کیعدالت میں اپنے فرائض اور ______ کے متعلق جواب دہی کرنی ہے

10 / 12

حدیث کے مطابق سب سے افضل عمل ہے :

11 / 12

علم کی طلب ہر مسلمان پر ہے 

12 / 12

پاکستان میں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کے مدارس کی تعداد ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

/11
47

احادیث نمبر ٣ اور ٤
Practice MCQs Test No 2

1 / 11

باب کا معنیٰ ہے :

2 / 11

ہمیں چاہیے کے پڑھیں سمجھیں اور خود عمل کریں اور دوسروں کو عمل کرنے کی ترغیب دیں 

3 / 11

محبّت و عقیدت کے اظہار کے طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلّم پر بھیجا جاۓ 

4 / 11

قرآن پاک الله کا کلام ہے جس کا مو ضوع ہے :

5 / 11

درود پاک بھیجنے کا حکم کس سورت میں ہے ؟

6 / 11

قرآن مجید کتاب ہے :

7 / 11

ہ=جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا الله نے اس کے لیے ایک دروازہ کھول دیا 

8 / 11

حضور صلی اللہ علیہ وسلّم نے کو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا راستہ دکھایا 

9 / 11

قرآن مجید انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے میں تا ابد رکھتی ہے 

10 / 11

تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے سیکھا اور سکھایا :

11 / 11

محسن انسانیت ہیں 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 3

/10
33

احادیث نمبر ٥ اور ٦
Practice MCQs Test No 3

1 / 10

انسان کو چاہیے کے وہ اختیار کے باوجود برائی یا گناہ سے کرے 

2 / 10

اگر کسی سے بغض ہو بھی تو اس کی بنیاد محض یہ ہو کہ الله اس شخص کو کرتا ہے 

3 / 10

انسان کو چاہیے کے اپنی محبّتوں کا مرکز رکھے :

4 / 10

جس نے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی اطاعت کی اور اس نے اطاعت کی 

5 / 10

اگر کوئی مسلمان اپنے آپکو الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کی مرضی کے مطابق نہ ڈھالے گا تو گویا وہ لذت سے نا واقف ہے 

6 / 10

حدیث کے مطابق تکمیل ایمان کے اصول ہیں :

7 / 10

انسان سے بے حد اور بے شمار محبّت رکھتا ہے 

8 / 10

کسی کو مال عطا کریں تو اس کی بنیاد بھی ریاکاری یا ________ نہ ہو 

9 / 10

انسان کی فطرت میں دونوں کا شعور رکھا گیا 

10 / 10

کون سا شخص ایمان کی لذت سے محروم ہوتا ہے ؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 4

/12
26

احادیث نمبر ٧ اور ٨
Practice MCQs Test No 4

1 / 12

رشوت لینے والا کہلاتا ہے :

2 / 12

رشوت کا چلن اس وقت عام ہوتا ہے جب :

3 / 12

الراشی کا مطلب ہے :

4 / 12

بچوں کو مناسب تعلیم و تربیت سے محروم رکھنا انہیں کس سے محروم کرنا ہے 

5 / 12

وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے  اور ہمارے بڑوں کا نہ کرے 

6 / 12

کسی قوم میں رشوت کا چال چلن اس کے معاشرتی بگاڑ اور اور ظلم کی ایک صورت ہے 

7 / 12

المرتشی کا مطلب ہے :

8 / 12

رحم کے زیادہ حقدار ہمیشہ ہوا کرتے ہیں :

9 / 12

الله کی صفت ہے کہ وہ عادل ہے اس لیے انسان کرے :

10 / 12

بڑے عام طور پر حقدار ہوتے ہیں :

11 / 12

الله تعالیٰ کی سب سے غالب صفت ہے :

12 / 12

رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا دونوں ہیں :

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 5

/9
31

احادیث نمبر ٩ اور ١٠
Practice MCQs Test No 5

1 / 9

  حسن خلق ایسا عمل ہے جس سے آپس کی نفرتوں کو بدلہ جا سکتا ہے   

2 / 9

یقیناً مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو ان میں سے سب سے اچھا  ہے" یہ فرمان ہے 

3 / 9

جو کسی جھوٹ اور نا حق معاملے میں اپنی قوم قبیلے کا ساتھ دے وہ اپنی قوم کے ساتھ ______ کو بھی تباہ و برباد کرتا ہے 

4 / 9

کامل ترین ایمان والا مومن وہ ہے جو :

5 / 9

اسلامی اخوت کی بربادی اور اسلامی معاشرے کی تباہی کا بڑا سبب ہے 

6 / 9

مسلمانوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو ان میں _________ ہے 

7 / 9

جب ایک انسان دوسرے انسان سے معاملات کے دوران حسن خلق سے پیش آتا ہے تو اس کی شخصیت کا مکمل طور پر________ واضح ہو جاتا ہے 

8 / 9

ہمیں نا جائز کام میں کسی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے چاہے وہ اپنا کنبہ اور_______ ہی کیوں نہ ہو 

9 / 9

ہمیں چاہیے کے ہم بھلائی اور نیکی کے کاموں میں ساتھ دیں 

Your score is

Please rate this quiz and give your feedback.

Similar Posts

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *