Class 11 Urdu Model Paper 2 MCQ Test

FBISE Federal Board Class 11 Urdu Model Paper 2 MCQ Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 11 Urdu Model Paper 2 MCQs Test

/20
743

Class 11 Urdu
Model Paper 2
Practice MCQs Test

1 / 20

"پتھر کو گوہرکہہ کہہ کر     بدتر کو بہتر کہہ کہہ کر "

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

2 / 20

بعض ڈرائیور احتیاط سے گاڑی چلاتے ہیں۔ "   اس جملےمیں متعلق فعل کیا ہے؟" 

3 / 20

"یہ کام آئیں نہ آئیں ہم انہی سے کام لیتے ہیں        گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں"

یہ کس صنعت کی مثال ہے ؟

4 / 20

قواعد کی رو سے کسی لفظ سے ایک یا ایک سے زائد لفظ اخذ کرنا جب کہ ان کے درمیان لفظ اورمعنی میں باہم نسبت ہو کو کیا کہتے ہیں؟

5 / 20

 تشبیب کس صنفِ شاعری  کا ایک اہم حصّہ ہے؟

6 / 20

قواعد کی رو سے کس میں حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق پایا جاتا ہے؟

7 / 20

غیر رسمی خطوط کس کولکھے جاتے ہیں؟

8 / 20

وہ تمام الفاظ  جو فعل کے معنوں کی وضاحت کریں، کیا کہلاتے ہیں؟ 

 

9 / 20

کرداروں کی حرکات و سکنات اورمکالموں کے ذریعے پیش کی جانے والی کہانی کو کیا کہتے ہیں؟

10 / 20

"بےخطر کود پڑا آ تش نمرودمیں عشق      عقل ہےمحوِ تماشائے لب بام ابھی"

اس شعر میں استعمال ہونے والی صنعت ہے؟

11 / 20

   ایسی نظم کو کیا کہتے ہیں جس میں فتنہ و فساد، کسی شہر کی یا ملک کی سیاسی و اقتصادی تباہی کا ذکر ہو؟

12 / 20

"اےالتفات یار مجھےسوچنے تو دے          جینے کا ہے مقام یا مرنے کا ہے محل"

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

13 / 20

بڑی مچھلی، لوٹا ،  پنڈی ایکسپریس" قواعد کی رو سے کس کی مثالیں ہیں؟"

14 / 20

"ایک سب آگ، ایک سب پانی           دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں"

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

15 / 20

چھلانگ لگانا ۔ روٹی کھانا" قواعد کی رو سے کس کی مثالیں ہیں؟"

16 / 20

سبب کہہ کر مسبب مراد لینا کو قواعد میں کیاکہتے ہیں؟

17 / 20

کنایہ کے کتنے اجزا ہوتے ہیں؟

18 / 20

"چائے چولہے پررکھی ہے۔" 

یہ جملہ کس کی مثال ہے؟ 

19 / 20

"اس نے کھانا کھا لیا۔"

اس جملےمیں لفظ "لیا" کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے ؟

20 / 20

تھیسارس یونانی زبان سے انگریزی میں آیا اورآج کل اس کا مطلب ہے

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *