Class 11 Urdu Model Paper 1 MCQ Test

FBISE Federal Board Class 11 Urdu Model Paper 1 MCQ Test. Do as much practice as you can so that you get good marks in the final exams.


Class 11 Urdu Model Paper 1 MCQs Test

/20
1143

Class 11 Urdu
Model Paper 1
Practice MCQs Test

1 / 20

احمد شیر کی طرح بہادر ہے۔"  قواعد کی رو سے یہ جملہ کس کی مثال ہے؟"

2 / 20

تشبیہ میں مشبہ اورمشبہ بہ کو کیا کہیں گے؟

3 / 20

پیاسی جو تھی سپاہِ خدا  تین رات کی          ساحل سے سر پٹکتی تھیں موجیں فرات کی

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

4 / 20

 ہم اپنی منزل پر پہنچ گۓ-" اس جملے میں " گئے" جانا مصدر قوائد کی رو سے کیا ہے؟ "

5 / 20

مرثیے کے کل کتنے حصے ہوتے ہیں؟

6 / 20

اردوزبان میں مختصر افسانہ کس ادب کے اثرسے آیا؟

7 / 20

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر نے اپناتخلص استعمال کیا ہو، قواعد کی رو سے کیا کہلائے گا؟

8 / 20

وہ کون سی طویل صنفِ سخن ہے، جس کے ہرشعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ یا ہم قافیہ وہم ردیف ہوتے ہیں؟

9 / 20

کسی نظم کے ہربند میں ٹیپ کا مصرع بار بار دہرایا جا رہا ہو تو ایسی نظم کی ہیئت کیا کہلائے گی؟

10 / 20

کُل کہ  کر جزو مراد لینا یا جزو  کہ کرکُل  مراد لینا کو  قوائد  کی رو سے کیا کہیں گے؟

11 / 20

ناول کس زبان کا لفظ ہے ؟

12 / 20

مضمون کی کون سی قسم داخلی، ذاتی اورشخصی موضوعی تحریر ہوتی ہے؟

13 / 20

کلام میں ایک چیز کی مناسبت سے مختلف چیزوں کا ذکر کرنا، جن میں کوئی تضاد نہ ہو، کیا کہلاتا ہے؟

14 / 20

ڈراما لفظ "ڈراؤ" سے نکلا ہے۔ اس لفظ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

15 / 20

حمد میں اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جاتی ہے، "منقبت" میں کس کی تعریف بیان کی جاتی ہے؟

16 / 20

مندرجہ ذیل میں سے کون سی ادبی اصطلاح علم بیان کا احاطہ کرتی ہے؟

17 / 20

کسی شاعر کے ایک مصرع پر دوسرا مصرع لگا کر نیا شعر کہنا کیا کہلاتا ہے؟

18 / 20

قصیدہ کا پہلا حصہ کیا کہلاتا ہے؟

19 / 20

 کیا کیا خضر نے سکندر سے          اب کسے رہنما کرے کوئی 

قواعد کی رو سے یہ شعر کس کی مثال ہے؟

20 / 20

لفظ کا مجازی معنی میں استعمال جب کہ حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کا علاقہ ہو ، کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Similar Posts

4 Comments

  1. You have done a great job, this is the best platform where there is authentic data of Urdu MCQs and tests.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *