Class 10 Urdu MCQs Tests This page contains all the online tests for Class 10 Urdu MCQs. Students should do the practice of all these tests for getting good marks in FBISE board exams. We have also included past papers MCQs related to all the chapters in Urdu MCQs Tests available on this page.
Class 10 Urdu Past Papers MCQs Past Paper 2019 Past Paper 2018
105
Class 10 Urdu
Past Paper 2018
Practice MCQs Test
1 / 15
پروگرام "دانش کدہ" میں کتنے دانشور بلاۓ جاتے تھے
2 / 15
چغل خور کے بقول کوڑھی کا جسم ہو جاتا ہے :
3 / 15
پینس،ڈولی، پالکی" کیا ہیں ؟
4 / 15
میر انیس کی وجہ شہرت کون سی صنف شاعری ہے ؟
5 / 15
سبق "علی بخش" کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
6 / 15
نظریہ پاکستان" صنف ادب کے اعتبار سے کیا ہے ؟
7 / 15
جملہ فعلیہ میں فعل ہوتا ہے :
8 / 15
جگر کے بقول پھولوں کا رنگ محبوب کی کس بات سے ملتا ہے ؟
9 / 15
سلطان احمد نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی ؟
10 / 15
مطلع غزل کے علاوہ کس صنف شاعری میں آتا ہے ؟
11 / 15
پاکستان ستاروں کے جھرمٹ میں ہے :
12 / 15
مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" میں مصنف نے فقیر کو کس شہر میں دیکھا ؟
14 / 15
ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں" سے کس رویے کا اظہار ہوتا ہے ؟
15 / 15
پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے" مثال ہے :
Your score is
The average score is 55%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.
Past Paper 2017 Supp
60
Class 10 Urdu
Past Paper 2017 Supp
Practice MCQs Test
1 / 15
نظم کسان کا ابتدائی منظر ہے :
2 / 15
علی بخش کو زمین کہاں دی گئی :
3 / 15
پاکستان ہے, رنگ برنگے پھولوں سے کھلی ہوئی :
4 / 15
مشترک وصف کا پایا جانا ضروری ہے :
5 / 15
سبق ملمع کے مطابق لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی ؟
6 / 15
غزل کے مطابق سکون دل وحشی کا مقام نہیں :
7 / 15
یہ عالم الله تعالیٰ نے بھر دیا ہے :
8 / 15
سبق نام دیو مالی میں مصنف نے بے گار کہا ہے :
9 / 15
ان کی شاعری مشرقی اقدار کی آئینہ دار ہے :
10 / 15
نظم کے مطابق سڑک پر شغال کے چیخنے سے واضح ہوتی ہے :
12 / 15
حکیم محمد سعید نے کس عمر میں حج کی سعادت حاصل کی :
13 / 15
حسن نظامی نے دلّی کے جو نوحے لکھے ہیں ان میں نمایاں ہے :
14 / 15
چغل خور نے بتایا کہ کوڑھی کا جسم ہو جاتا ہے :
15 / 15
استعارہ کے ارکان کی تعداد ہے :
Your score is
The average score is 52%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.
Past Paper 2017
55
Class 10 Urdu
Past Paper 2017
Practice MCQs Test
1 / 15
سبق "ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟
2 / 15
نظم "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" بلحاظ اصناف ادب کیا ہے ؟
3 / 15
نصاب میں دی گئی جگر مراد آبادی کی غزل کے مطابق روح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے؟
4 / 15
ایسے الفاظ جن کا املا ایک ہو لیکن معنی دو ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
5 / 15
رشید احمد صدیقی نے اپنے مکتوبات کس شہر سے بھجواۓ تھے ؟
6 / 15
احمد ہوشیار ہے" میں ترکیب نحوی کے لحاظ سے "احمد" کیا ہے ؟
7 / 15
سبق "مرزا محمد سعید" بلحاظ صنف ادب کیا ہے ؟
8 / 15
استنبول کو کس کا گھر کہا جاتا ہے ؟
9 / 15
نظم "کسان" ان میں سے کس شاعر کی تخلیق ہے ؟
10 / 15
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے کیا کہلاتا ہے ؟
11 / 15
سبق "چغل خور" کے متن کے مطابق چغل خور کون سا کام جانتا تھا ؟
12 / 15
علم بیان کی اصطلاح میں کسی چیز کو خاص وصف کی وجہ سے کسی دوسری چیز کی مانند قرار دیا جاۓ کیا کہلاتا ہے ؟
13 / 15
ایسا منظوم کلام جس میں حضرت محمد کی تعریف بیان کی جاۓ کیا کہلاتا ہے ؟
14 / 15
سبق "اردو ادب میں عید الفطر" ان میں سے کس کا تحریر کردہ ہے ؟
15 / 15
استعارہ کے ارکان کی تعداد ان میں سے کتنی ہے ؟
Your score is
The average score is 69%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.
Past Paper 2016 Supp
33
Class 10 Urdu
Past Paper 2016 Supp
Practice MCQs Test
1 / 15
استنبول کو کس کا گھر کہا جاتا ہے ؟
2 / 15
اکبر کے دور میں کس نے سختیاں جھیلیں ؟
3 / 15
مصنف کا دوست زیادہ بے تکلف اور شور مچانے والا ہے
4 / 15
شاعر نے کس سڑک کا مضحکہ اڑایا ہے ؟
5 / 15
یہ عالم الله تعالیٰ نے کس چیز سے بھر دیا ؟
6 / 15
جس شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے وہ قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے ؟
7 / 15
ڈاکٹر سراج الحسن کی ایک خوبی یہ تھی کہ وہ تھے :
8 / 15
سبق "ملمع" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟
9 / 15
متن کے مطابق محبوب پر و دکار کا پیغام کیا ہے ؟
10 / 15
زمین پر خلق خدا کس چیز کو ترس رہی تھی ؟
11 / 15
رشید احمد صدیقی نے خطوط کس شہر سے بھجواۓ ؟
12 / 15
نظم فاطمہ بنت عبد اللہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے ؟
13 / 15
ادا جعفری کی غزل (یہ فخر تو حاصل ہے ، برے ہیں کے بھلے ہیں) کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے ؟
14 / 15
پون ٹوٹی (چنگی) کس چیز پر معاف تھی ؟
15 / 15
مرزا محمد سعید کی عزیز دری کس شخصیت سے تھی ؟
Your score is
The average score is 50%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.
Past Paper 2016
24
Class 10 Urdu
Past Paper 2016
Practice MCQs Test
1 / 15
غزل کے مطابق روح کو محبت کا مزہ ملتا ہے :
2 / 15
مسدس کا ہر بند____________ مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے
3 / 15
ترکی زبان سے اردو میں ترجمے سے شہرت حاصل کی :
4 / 15
سبق نعت کے مطابق اب انسان کو عرفان حاصل ہوگا :
5 / 15
مسجد سلیمانیہ سے ملحق کتب خانے میں کتنے قلمی نسخے موجود ہیں ؟
6 / 15
پرستان سے سیدانی بی کو انعام میں ملا :
7 / 15
شاعر کے مطابق کسان قدرت کے جلوے کا ہے
8 / 15
مرزا محمد سعید کا آبائی مکان تھا :
9 / 15
شاعر عام طور پر اپنا تخلص_________ میں استمعال کرتا ہے
10 / 15
سبق "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" میں آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ تھا ؟
11 / 15
اردو ادب میں عمدہ خاکے تحریر کیے ہیں :
12 / 15
مقررہ موضوع پر تاثرات کا نثر میں تحریری اظہار کہلاتا ہے :
13 / 15
سائرہ لائق ہے-" یہ جملہ ہے
14 / 15
شاعر میر انیس کے مطابق "رن کی زمیں تو سرخ تھی اور_______ آسمان"
15 / 15
شاعر کے مطابق انتہا تک پہنچنے کی شرط کیا ہے ؟
Your score is
The average score is 56%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.
Past Paper 2015
18
Class 10 Urdu
Past Paper 2015
Practice MCQs Test
1 / 15
مرزا محمد سعید نے پچپن سال قبل عبد القادر کے کس رسالے کے لیے مضامین لکھے ؟
2 / 15
فعل ناقص ،مبتدا ،خبر اور متعلق خبر پر مشتمل جملے کو__________ کہتے ہیں
4 / 15
نباتات ،جمادات اور حیوانات قواعد کی رو سے آپس میں کیا ہیں ؟
5 / 15
سبق "مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" اصناف ادب کے لحاظ سے کیا ہے ؟
6 / 15
علی بخش اکثر__________ بھوکا رہتا تھا
7 / 15
شامل نصاب سبق چغل خور کے مصنف شفیع عقیل کی سن پیدائش کیا ہے ؟
8 / 15
پرستان میں پھل دار پودے کتنے بڑے تھے ؟
9 / 15
کسان کے بوتے پر تہذیب کی کمر :
10 / 15
سید بشیر الدین لائبریری کے مہتمم کے علاوہ__________ بھی تھے
11 / 15
مقبرہ رابعہ دورانی اورنگ آباد کے مقبرے کا باغ کس کی نگرانی میں تھا ؟
12 / 15
چھپر میں ایک کھونٹی پر_________ جھول رہا تھا
13 / 15
نظم "اونٹ کی شادی" کس شاعر کی تخلیق ہے ؟
14 / 15
روح کو محبت کا مزہ کب ملتا ہے؟جگر مراد آبادی کی غزل کے حوالے سے بتائیے
15 / 15
غالب کے خطوط" کس نے مرتب کیے ؟
Your score is
The average score is 46%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.
Past Paper 2014
31
Class 10 Urdu
Past Paper 2014
Practice MCQs Test
1 / 15
گرداب پر تھا شعلہ بحوالہ کا گماں انگارے تھے حباب تو پانی شر رفشاں... درج بالا شعر میں کون سی شعری صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
2 / 15
مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" کے مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لیے نعمت تصور کیا ہے ؟
3 / 15
فراق گور کھپوری کی شامل نصاب غزل ان کے کس مجمو عے سے لی گئی ہے ؟
4 / 15
سبق "نام دیو مالی" کے مصنف نے کس چیز کو بے کار کہا ہے ؟
5 / 15
سبق "ملمع" کس کی تحریر ہے؟
6 / 15
چغل خور نے کیا بتایا کہ کوڑھی کا جسم کیسا ہو جاتا ہے ؟
7 / 15
مرزا غالب کو تفتہ کا خط کہاں سے آنا تھا ؟
8 / 15
استنبول کا فاتح کون تھا ؟
9 / 15
علی بخش کے مطابق ڈاکٹر اقبال کی پسندیدہ خوراک کیا تھی ؟
10 / 15
محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی ؟
11 / 15
شامل نصاب نعت کے متن کے مطابق اب انسان کو کس کا عرفان حاصل ہوگا ؟
12 / 15
سبق "مرزا محمد سعید" کس ادیب کی تحریر ہے ؟
13 / 15
ادا جعفری کے شامل نصاب غزل کے پہلے شعر میں "چلے" کو کیا کہیں گے
14 / 15
نظم کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
15 / 15
ایسی صنف نثر جس میں کسی شخص کی زندگی کے کچھ پہلوؤں کو نمایاں کیا جاۓ تا کہ اس کا تعارف بھی ہو جاۓ مگر وہ سوانح نہ ہو______ کہلاتی ہے
Your score is
The average score is 52%
Restart quiz
Please rate this quiz and give your feedback.