Class 10 Islamiat MCQs Tests

This page contains all the online tests for Class 10 Islamiat MCQs. Students can do the practice of all these tests for obtaining excellent marks in FBISE board exams. We have also included past papers MCQs related to all the chapters available in the reduced syllabus on this page.


احادیث ١١ تا ٢٠

Practice MCQs Test 1
Practice MCQs Test 2
Practice MCQs Test 3

طہارت اور جسمانی صفائی

Practice MCQs Test 1
Practice MCQs Test 2

عائلی زندگی کی اہمیت

Practice MCQs Test 1
Practice MCQs Test 2

ہجرت و جہاد

Practice MCQs Test 1
Practice MCQs Test 2

احادیث ١١ تا ٢٠

Practice MCQs Test No 1

0%
160

Class 10 Islamiat
احادیث ١١ تا ٢٠
Practice MCQs Test No 1

1 / 12

علم کا پہلا ادب یہ ہے کہ علم کی بات کو سنا جاۓ :

2 / 12

مؤذن اذان دے کر مسلمانوں کو کس کی طرف بلاتا ہے ؟

3 / 12

جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر گیا تو اس نے کس کی طرف پل بنایا ؟

4 / 12

نماز ستون ہے 

5 / 12

جمعہ کا خطبہ کس کی رہنمائی کا ذریعہ ہے؟

6 / 12

نماز دین کا ہے 

7 / 12

حدیث کی رو سے اس شخص نے جہنم کی طرف پل بنایا 

8 / 12

نماز جمعہ نعم البدل ہے 

9 / 12

کس عمل سے انسان کا اللہ تعالیٰ سے رابطہ قائم ہوتا ہے ؟

10 / 12

دین کا ستون ہے 

11 / 12

انصت" کے معنی ہیں 

12 / 12

ہر مسلمان کے لیے روزانہ ایمان کے امتحان کا کتنی بار موقع آتا ہے ؟

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

0%
111

Class 10 Islamiat
احادیث ١١ تا ٢٠
Practice MCQs Test No 2

1 / 12

حج بھی اسلام کا رکن ہے 

2 / 12

جب نماز کھڑی ہو جاۓ تو__________ نہ آؤ 

3 / 12

حج ہر صاحب استطا عت مسلمان مرد اور عورت پر زندگی میں فرض ہے 

4 / 12

رمضان کے روزے مسلمانوں پر ہیں 

5 / 12

روزہ دین اسلام کا رکن ہے 

6 / 12

فرحتان کے معنی ہیں 

7 / 12

کس ماہ کو نیکیوں کی فصل بہار کہا گیا ہے 

8 / 12

جب تم نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے یہ کہا "خاموش ہو جاؤ" جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو 

9 / 12

ماہ رمضان کو نیکیوں کی قرار دیا جا سکتا ہے 

10 / 12

روزہ دنیا میں موجب راحت اور آخرت میں با عث 

11 / 12

دو خوشیاں ہیں 

12 / 12

جب نماز کھڑی ہو تو شامل ہوجاؤ 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 3

0%
70

Class 10 Islamiat
احادیث ١١ تا ٢٠
Practice MCQs Test No 3

1 / 12

تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے 

2 / 12

تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور تم میں سے ہر ایک اپنی رعیت کے بارے میں ہے 

3 / 12

راع سے مراد ہے 

4 / 12

ہم پر لازم ہے کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں 

5 / 12

تم میں سے ہر ایک کے بارے میں _________ جوابدہ ہے 

6 / 12

اگر کوئی شخص اللہ کے دین کی دعوت و تبلیغ کے لیے نکلے تو اس کے ہر قدم پر ہے 

7 / 12

صاحب استطا عت پر حج فرض ہے 

8 / 12

بندہ اپنے رب کی _______ کے لیے جو بھی مشقت اور تکلیف برداشت کرتا ہے اس پر اس کے لیے اجر ہے 

9 / 12

ہم حج ادا کرتے ہیں (یا) حج کے لیے مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہوتا ہے 

10 / 12

خیر الناس بننے کا بترین طریقہ ہے 

11 / 12

ماں باپ اپنی اولاد کی _________ کے بارے میں جوابدہ ہیں 

12 / 12

لوگوں میں سے اچھا وہ ہے جو لوگوں کو دیتا ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


طہارت اور جسمانی صفائی

Practice MCQs Test No 1

0%
125

Class 10 Islamiat
طہارت اور جسمانی صفائی
Practice MCQs Test No 1

1 / 13

غسل کے فرائض ہیں 

2 / 13

طہارت وپاکیزگی حصّہ ہے 

3 / 13

وضو کے فرائض ہیں 

4 / 13

جمعتہ المبارک اور عیدین (عید الفطر+ عید الا ضحی) کی نماز سے پہلے غسل کرنا ہے 

5 / 13

اگر جسم پاک نہ ہو تو وضو سے پہلے غسل کرنا ہے 

6 / 13

ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا قرار دیا گیا ہے 

7 / 13

اپنے کپڑوں کو پاک رکھ اور دور رہ 

8 / 13

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور ہے 

9 / 13

شریعت کے بتاۓ ہوئے اصولوں کے مطابق صفائی نہ کی جاۓ تو نہیں قبول ہوگی 

10 / 13

طہارت کے لغوی معنی ہیں 

11 / 13

وضو کرتے وقت جسم کے ہرعضو کو دھونا سنت ہے 

12 / 13

طہارت میں شامل ہے وضو اور 

13 / 13

نماز سے پہلے وضو کرنا ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

0%
70

Class 10 Islamiat
طہارت اور جسمانی صفائی
Practice MCQs Test No 2

1 / 13

غسل کرتے وقت پورے جسم پر پانی بہانا فرض ہے 

2 / 13

غسل کے دوران ضروری ہے کہ جسم کا کوئی حصّہ نہ رہے 

3 / 13

عید کے دن غسل کرنا ہے 

4 / 13

غسل سے پہلے اگر کر لیا جاۓ تو بہتر ہے 

5 / 13

نماز سے قبل وضو کرنا ہے 

6 / 13

وضو میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا ہے 

7 / 13

طہارت میں کتنی چیزیں شامل ہیں ؟

8 / 13

حج اور عمرہ کے لیے احرام باندھنے سے پہلے غسل کرنا شامل ہے 

9 / 13

وضو میں چار فرائض کے علاوہ باقی چیزیں ہیں 

10 / 13

غسل کرتے وقت پورے جسم پر پانی بہانا سنت ہے 

11 / 13

وضو کرتے وقت خیال رکھنا چاہیے کہ پہلے دھویا جاۓ 

12 / 13

اردو زبان میں غسل کے معنی ہے

13 / 13

طہارت میں دو چیزیں شامل ہیں 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


عائلی زندگی کی اہمیت 

Practice MCQs Test No 1

0%
73

Class 10 Islamiat
عائلی زندگی کی اہمیت
Practice MCQs Test No 1

1 / 13

محصن کا مطلب ہے 

2 / 13

ایک جوڑے کے درمیان عائلی زندگی کی بنیاد فراہم کرتا ہے 

3 / 13

انسان پیدائش سے لے کر موت تک ساری زندگی گزارتا ہے 

4 / 13

  انسانی تمدن کی ابتدا ہوئی   

5 / 13

اے اہل ایمان! اپنے آپ کو اور اپنے اہل خانہ کو بچاؤ 

6 / 13

وہی الله ہے جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا تا کہ وہ حاصل کرے 

7 / 13

عائلی زندگی کا مقصد ہے 

8 / 13

احصا ن کے معنی ہیں 

9 / 13

نان و نفقہ کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے 

10 / 13

زوجین خاندان کے اہم ستون ہیں 

11 / 13

اسلام میں والدین پر اولاد کے حقوق ہیں 

12 / 13

اسلامی تعلیمات کے مطابق خاندان کی کفالت کی ذمہ داری ہے 

13 / 13

عائلی زندگی سے مراد ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

0%
56

Class 10 Islamiat
عائلی زندگی کی اہمیت
Practice MCQs Test No 2

1 / 12

والدین کی ذمہ داری ہے 

2 / 12

اچھی تعلیم ____________ کی ذمہ داری ہے 

3 / 12

بیوی کے اخراجات کی ذمہ داری ہے 

4 / 12

معاشرے کا بنیادی جزو ہے 

5 / 12

قرآن نے رشتہ ازدواج کو کیا نام دیا ہے ؟

6 / 12

خاندانی نظام اور مرد و عورت کی پاکیزہ عائلی زندگی پر ہے 

7 / 12

عائلی زندگی کے متاثر ہونے سے پیدا ہوتی ہے 

8 / 12

الله تعالیٰ نے شوہر اور بیوی کے تعلق کو قرار دیا ہے 

9 / 12

تم میں سے بہتر وہ ہے جو________ کے لیے بہتر ہو 

10 / 12

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد زوجین ہو جاتے ہیں 

11 / 12

الله تعالیٰ فرماتے ہیں :انسانو! ہم نے تم سب کو پیدا کیا 

12 / 12

پاکیزہ عائلی زندگی کا واحد راستہ ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


ہجرت و جہاد

Practice MCQs Test No 1

0%
37

Class 10 Islamiat
ہجرت و جہاد
Practice MCQs Test No 1

1 / 12

الله کے لیے ہجرت کرنے والے حق دار قرار پاتے ہیں 

2 / 12

عورتوں کا جہاد ہے 

3 / 12

سورت الفرقان میں جہا دً ا کبیرً اقرار دیا گیا ہے 

4 / 12

دوزخ ٹھکانہ ہے :

5 / 12

جہاد کے لغوی معنی ہیں 

6 / 12

جو شخص جہاد کرتے ہوئے مارا جاۓ اسے کہتے ہیں 

7 / 12

جہاد کی اقسام ہیں 

8 / 12

جہاد کے فرض ہونے سے پہلے سب سے بڑا عمل تھا 

9 / 12

جہاد کی سب سے اعلی قسم ہے 

10 / 12

جو شخص جہاد میں حصہ لیتا ہے اسے کہتے ہیں 

11 / 12

اگر کوئی مجبوری کی وجہ سے ہجرت نہ کر سکے تو امکان ہے کہ 

12 / 12

ہجرت کے معنی ہیں 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.


Practice MCQs Test No 2

0%
31

Class 10 Islamiat
ہجرت و جہاد
Practice MCQs Test No 2

1 / 12

الله کے دن کی خاطر ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو جانے کو کہتے ہیں 

2 / 12

جہاد جاری رہے گا 

3 / 12

جہاد اکبر __________ کو قرار دیا گیا ہے 

4 / 12

ہجرت کے نتیجے میں ایک مسلمان کو فائدہ ہے 

5 / 12

جہاد کو اسلام میں قرار دیا گیا ہے 

6 / 12

الله تعالیٰ نے ہجرت کرنے والوں کے لیے انعام رکھا ہے 

7 / 12

قرآن کریم میں جہاد کو کہا گیا ہے 

8 / 12

اگر کوئی شخص یا گروہ اپنی مرضی سے مسلح جدو جہد شروع کر دے تو اسے قرار نہیں دیا جا سکتا 

9 / 12

علمی انداز میں دعوت و تبلیغ بھی ایک قسم ہے 

10 / 12

دنیا کا تمام شر اور فساد نتیجہ ہے 

11 / 12

جہاد اکبر سے مراد ہے 

12 / 12

جہاد ایک کوشش کا نام ہے 

Your score is

0%

Please rate this quiz and give your feedback.